پاکستان سپر لیگ: کوئٹہ نے اسلام آباد کو ہرا دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ 19.1 اوورز میں 168 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ ڈیوڈ میلن نے 64 رنز بنائے۔ جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 19ویں اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔ اعظم خان 59 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں … Read more