پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کا آغاز جہانگیرخان کریں گے

پی ایس ایل 2020 کی ٹرافی برطانوی کمپنی نے تیار کی ہے۔ 65 سینٹی میٹر لمبی ٹرافی کا وزن آٹھ کلو گرام  ہے۔ ٹرافی کے گرد مخصوص رنگ بھی نمایاں ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading