پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کی مجموعی انعامی رقم 10 لاکھ ڈالر ہوگی

ایونٹ میں کل 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ ہر میچ کے ‘بہترین کھلاڑی’ کو ساڑھے چار سو امریکی ڈالر ملیں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں