پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطانز کا اسپنرز اور آل راؤنڈرز پر انحصار

ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن میں ریلے روسو، جیمز ونس اور شان مسعود جیسے پراعتماد بیٹسمین ہیں جب کہ آل راؤنڈرز کیٹیگری میں ملتان کے پاس شاہد آفریدی اور معین علی کے علاوہ روی بوپارا، سہیل تنویر، بلاول بھٹی، فیبیان ایلن اور خوش دل شاہ شامل ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading