کراچی میں پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی

تقریب رُونمائی میں پاکستان کے سابق اسکواش چیمپئن جہانگیر خان نے پی ایس ایل فائیو کے کپتانوں اور فرنچائز مالکان نے شرکت کی۔ پی ایس ایل فائیو کا پہلا میچ جمعرات کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading