پاکستان کے آل راؤنڈر کا بالنگ ایکشن قانونی قرار دیے جانے کے بعد وہ انگلش کرکٹ بورڈ کے میچز سمیت تمام بین الاقوامی مقابلوں اور پاکستان سپر لیگ میں بھی بالنگ کرا سکیں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے