عمر اکمل معطل، پی ایس ایل نہیں کھیل سکیں گے

پی سی بی کے مطابق عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت فوری طور پر معطل کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے متبادل کھلاڑی کا انتخاب کیا جائے گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading