ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری، 1 کھلاڑی آؤٹ

اب سے کچھ دیر پہلے تک ویسٹ انڈیز نے 10 اوورز میں 43 رنز بنالئے تھے۔ شائی ہوپ 9 اور لیوئس 25 رنز پر کھیل رہے تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

ومبلڈن ٹینس: 15 سالہ کوری گوف نے وینس ولیم کو ہرا دیا

امریکہ کی 15 سالہ ٹینس کھلاڑی کوری گوف نہ صرف ومبلڈن کھیلنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں، انہوں نے پانچ مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیتنے والی معروف کھلاڑی وینس ولیم کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے اور اب وہ ومبلڈن ٹائٹل جیتنا چاہتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ … Read more

انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

اب سے کچھ دیر پہلے تک انگلینڈ نے 9 اوورز میں 66 رنز بنالئے تھے۔ جیسن رائے 25 اور جونی بیرسٹو 32 رنز پر کھیل رہے تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تحت آج انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان میچ ہورہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، اس طرح نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرے گا۔ آج کے  میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی  ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔ اب تک آسٹریلیا اور بھارت … Read more

بھارت کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت کے لئے یہ میچ انتہائی اہم ہے کیوں کہ اگر وہ یہ میچ جتنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو وہ آسٹریلیا کے بعد سیمی فائنل کے لئے لوالیفائی کرنے والی وہ دوسری ٹیم ہوگی۔ ادھر شکست کی صورت میں بنگلہ دیش ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ … Read more

ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل تک رسائی کا موقع گنوا چکی ہیں اس لئے کسی بھی ٹیم کے جیتنے یا ہارنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

انگلینڈ کا بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے، اگر بھارت نے اس میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی تو پاکستان کے سیمی فائنل تک پہنچنے کے … Read more

میچ کے دوران شائقین کی ہنگامہ آرائی، آئی سی سی کا نوٹس

پاکستان اور افغانستان کے ورلڈ کپ میچ کے دوران شائقین کرکٹ کی ہنگامہ آرائی بھی موضوع بحث بنی رہی، اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے شائقین کے مابین گراؤنڈ کے اندر اور باہر لڑائی جھگڑوں کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست تو دے … Read more

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے ہرا دیا

عالمی کرکٹ کپ 2019 کا سینتس واں میچ آسٹریلیا نے 86 رنز سے جیت لیا۔  آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 157رنز ہی بناسکی یوں آسٹریلیا 86 رنز … Read more

عالمی کپ: سانس روک دینے والے مقابلے میں پاکستان 3 وکٹ سے فاتح

عالمی کپ: سانس روک دینے والے مقابلے میں پاکستان 3 وکٹ سے فاتح، کنارے پر پہنچ کر ڈوبا افغانستان عالمی کپ 2019 میں افغانستان کے خلاف سانس روک دینے والے میچ کے دوران پاکستان نے میچ کی دو گیندیں بقیہ رہتے ہوئے 3 وکٹ سے یہ مقابلہ جیت لیا ہے۔ افغانستان نے پاکستان کو 228 … Read more

افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے کا 36 واں میچ آج افغانستان اور پاکستان کے درمیان  ہیڈنگلے گراؤنڈ لیڈز میں کھیلا جارہا ہے۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پوزیشن : دونوں ٹیمیں ایونٹ کے دوران اب تک سات، سات میچز کھیل چکی ہیں۔ پاکستان تین میچز میں کامیاب اور تین میں ناکام رہا  جبکہ … Read more

انڈین کرکٹ ٹیم کی وردی میں زرد رنگ، سوشل میڈیا پر شور

انڈین کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ انڈیا کی ٹیم انگلینڈ کے ساتھ اپنے اگلے میچ میں نیلی نہیں بلکہ زرد اور نیلی جرسی پہنے گی۔بی سی سی آئی نے اپنی ٹویٹ میں ٹیم کی نئی جرسی کی تصویر بھی دکھائی۔ ٹیم انڈیا کی اس نئی جرسی پر … Read more

پاکستان بمقابلہ افغانستان: اعداد و شمار

مجموعی طور پر پاکستان 923 ون ڈے انٹرنیشنل کھیل چکا ہے جن میں 482 میں فتح اور 413 میں شکست ہوئی۔ 8 میچ ٹائی ہوئے جب کہ 20 نامکمل رہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

جنوبی افریقہ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

اب سے کچھ دیر پہلے تک سری لنکا نے 13 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 76 رنز بنالئے تھے۔ کشال مینڈس 6 اور انجیلو میتھیوز 0 رنز پر کھیل رہے تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

عالمی کپ: جنوبی افریقہ کی 9 وکٹ سے جیت، سیمی فائنل میں پہنچنے کی سری لنکا کی امیدیں بھی ختم

جنوبی افریقہ کی 9 وکٹ سے جیت، سری لنکا کی امیدیں بھی ختم سلامی بلے باز ہاشم آملہ کے نابعد 80 اور کپتان فاف ڈو پلیسی کے نابعد 96 رنوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو عالمی کپ 2019 کے مقابلہ میں 9 وکٹ سے بری طرح سے روند ڈالا۔ سری لنکا نے … Read more

ورلڈکپ میں 27 دنوں کے بعد اس پاکستانی گیند بازکی گیند پرچھکا لگا

لندن:پاکستان نے 31 مئی کو ویسٹ انڈیزکے خلاف اپنی مہم کا آغازکیا تھا اورتب سے لے کر پاکستان نے 7 میچ کھیل لئے۔ ان 7 میچوں میں اب جاکرمحمد عامرکی گیند پرکوئی بلے باز چھکا لگا پایا۔ نیوزی لینڈ کے بلے باز جیمس نیشام نے ان کی گیند پرچھکا لگایا۔ اس عالمی میں محمد عامرکی … Read more

عالمی کپ LIVE: محمد شامی نے دلائی ٹیم انڈیا کو پہلی کامیابی، گیل 6 رن بنا کر آؤٹ

محمد شامی نے دلائی ٹیم انڈیا کو پہلی کامیابی، گیل 6 رن بنا کر آؤٹ عالمی کپ: ٹیم انڈیا نے ونڈیز کو دیا 269 رنوں کا ہدف مانچسٹر: ہندوستان نے اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے جا رہے آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 269 رنوں … Read more

بھارت کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ مانچسٹر میں آج ورلڈ کپ 2019 کا 34 واں میچ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے اب تک اس ورلڈ کپ میں 6 میچز کھیلے ہیں جن میں سے اب تک صرف ایک ہی میچ میں … Read more

بھارت جیتے گا تو پاکستان سیمی فائنل کھیلے گا

کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات بہتر ہوئے ہیں۔ یہ میچ ہارنے کی صورت میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو سکتا تھا۔ پاکستان کے 7 میچوں میں 7 پوائنٹس ہو گئے ہیں۔ بنگلادیش کے بھی سات 7 پوائنٹس ہیں … Read more

محمد حفیظ کو اگلے میچز کیلئے ڈراپ کیے جانے پر غور

، آل راونڈر کے مسلسل تین میچز میں غیر ذمے دارانہ انداز میں آوٹ ہونے پر ٹیم مینیجمنٹ شدید نالاں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیم مینیجمنٹ سینئر آل راونڈر محمد حفیظ سے شدید نالاں ہے۔ شعیب ملک کے بعد محمد حفیظ کو بھی اگلے میچز میں باہر بٹھانے پر غور … Read more

ہندوستان اور پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل میں مد مقابل آسکتے ہیں

لندن:ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میچ انتہائی دلچسپ اور ہائی وولٹیج ہوتا ہے اور اگر وہ مقابلہ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہو ، تو پھر اس کے وولٹیج کا اندازہ لگانا بھی کافی مشکل ہوتا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں ایک مرتبہ آمنے سامنے آچکی ہیں ، جس میں ہندوستان … Read more

پاکستان کا ورلڈکپ جیتنا یقینی ہوگیا؟ مگر کس طرح جانئے

برمنگھم: پاکستان کا ورلڈکپ جیتنا یقینی ہوگیا؟ کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ کرک انفو نے بھی بڑی نشانی کی جانب اشارہ کردیا، 1992 میں جب پاکستان نے ورلڈکپ جیتا، تب ہی معروف فلم الہ دین کا اینی میٹڈ ورژن بھی ریلیز کیا گیا تھا، جبکہ اب جب 2019 کا ورلڈکپ جاری ہے، تب … Read more

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں میچ شروع ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ گزشتہ رات اور آج صبح ہونے والی ہلکی بارش سے آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سےتاخیر کا شکار ہوا۔ ٹیم پوزیشن: … Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، اعداد و شمار

مجموعی طور پر پاکستان 922 ون ڈے انٹرنیشنل کھیل چکا ہے جن میں 481 میں فتح اور 413 میں شکست ہوئی۔ 8 میچ ٹائی ہوئے جب کہ 20 نامکمل رہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

کرکٹ ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ

پاکستان کا اگلا میچ بدھ کے روز نیوزی لینڈ سے ہو گا۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اگرچہ پاکستانی ٹیم پر بھارت کے خلاف مایوس کن کارکردگی کی بنا پر شدید تنقید کی زد میں رہی تھی لیکن جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم کے اعتماد میں یقینی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ … Read more