بھارت کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت کے لئے یہ میچ انتہائی اہم ہے کیوں کہ اگر وہ یہ میچ جتنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو وہ آسٹریلیا کے بعد سیمی فائنل کے لئے لوالیفائی کرنے والی وہ دوسری ٹیم ہوگی۔ ادھر شکست کی صورت میں بنگلہ دیش ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading