کرکٹ ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ

پاکستان کا اگلا میچ بدھ کے روز نیوزی لینڈ سے ہو گا۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اگرچہ پاکستانی ٹیم پر بھارت کے خلاف مایوس کن کارکردگی کی بنا پر شدید تنقید کی زد میں رہی تھی لیکن جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم کے اعتماد میں یقینی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading