انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تحت آج انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان میچ ہورہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، اس طرح نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرے گا۔ آج کے  میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی  ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔ اب تک آسٹریلیا اور بھارت سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں ۔     بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading