کیا ہاتھ سے کھانا صحیح ہےِ؟ جا نیے اس خبر میں

مسلمان ہونے کے ناتے ہم سب جانتے ہیں کہ سیدھے ہاتھ سے کھانا کھانے اور کھانا ختم کرکے انگلیوں کو چاٹنے کی عادت سنت ہے ۔مغربی ممالک میں اس کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور اب تو مسلمان بھی ہاتھ سے کھانے کے بجائے چمچوں اور کانٹوں کا استعمال کرنے لگے ہیں ۔ اس بات … Read more

یہ سبزیاں اور پھل خواتین سے زیادہ مردوں کے لیے فائدہ مند کیوں؟

اگرچہ سبزی اور پھلوں کو تمام جنس کے ہر عمر کے افراد کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے، تاہم ایک حالیہ تحقیق کے مطابق یہ خواتین کے مقابلے مردوں کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں۔ جی ہاں، امریکی ماہرین غذائیت کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق پھل اور سبزیاں … Read more

اُبلے ہوئے چاول کا استعمال معدے کو رکھے خوش

ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو، جسے معدے کی جلن ،درد یا بدہضمی کی شکایت کبھی نہ ہوئی ہو۔اس کا سبب عام طور پر معدے کی گرمی ہوتا ہے۔ معدے کی گرمی کی بنیادی وجہ تیز مرچ مصالحے والے کھانے، تلی ہوئی اور روغنی اشیاء کا زیادہ کھانا، شوارما اور پزا کھانے کی … Read more

پاکستان پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تیز کرے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں پولیو سے متعلق تازہ بیان جاری کر دیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا پولیو پروگرام درست ٹریک پر نہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تیز کرے، پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد تشویشناک حد بڑھ گئی … Read more

لیموں میں چھپا ہے انمول خزانہ

لیموں وٹامن سی اور دیگر انتہائی ضروری غذائی اجزاءسے بھرپور چیز ہے جس کے کئی طبی فوائد ہیں۔ تاہم بہت سے لوگ نہیں جانتے ہوں گے کہ یہ بالوں کی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہوتا ہے۔ لیموں نہ صرف بالوں کو مضبوط ،چمکدار اور گھنا بناتا ہے بلکہ گرتے بالوں کو روکتا اور … Read more

پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کی تشویش

انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کے سیوریج کے پانی کے متعدد  نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق یہ ظاہر کرتی ہے کہ ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ اونچی سطح پر ہے۔

شربت گوند کتیرہ،لذت اور افادیت میں اپنی مثال آپ

پشاور میں حکیمی مشروب کا بھی کوئی جواب نہیں۔۔ رمضان میں پشاور کے شہری افطاری کے بعد شربت گوندکتیرہ پینے کے لیے دوکانوں کا رخ کرتے ہیں۔ بادام،کاجو،،آنناس،گو ند کتیر ہ یہ سب آگر شر بت میں یکجا ہو تو ذائقہ تو کما ل کا ہو گا۔ پشاور کے اند رون شہر نمک منڈی میں … Read more

تمبا کو نوشی سے انکار کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تمباکو نوشی سے انکار کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔۔ عالمی ادارۂ صحت کے زیر تحت ہر سال اکتیس مئی کو تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس … Read more

جسم کے کسی بھی حصے میں درد سے چھٹکارہ ،جانیے اس خبر میں

جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو سب سے پہلے یا تو اسے دبانے کا خیال ذہن میں آتا ہے یا پھر کوئی نہ کوئی درد کش دوا کھائی جاتی ہے تاکہ تکلیف دور ہو جائے ۔ تاہم حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں نے بالکل الگ اور نیاطریقہ متعارف کروایا ہے جس سے درد … Read more

مودی کی بڑی جیت میں مودی کیئر کا بڑا ہاتھ

ایک سیاسی تجزیہ کار پرسا وینکت شاور راؤ کہتے ہیں مودی کیئر نے انتخابی نتائج میں مودی کے حق میں اتنا اہم کردار ادا کیا ہے جس کے متعلق کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔

سحری کو کیسے صحت بخش بنایاجا سکتا ہے ؟

رمضان میں واک ایک چیلنج ہے جو لوگ رمضان میں چہل قدمی یا دوڑنے جیسی ایکسرسائز کرتے ہیں وہ اس بات سے اچھی طرح آگاہ ہوتے ہیں کہ یہ کثرت ان کی کتنی طاقت اورانرجی کو کنزیوم کرلیتی ہے نہ صرف یہ بلکہ یہ ایکسرسائز کیلوریز بھی بڑی جلدی کم کرتی ہے ۔ یہ تھکاوٹ … Read more

حاملہ خواتین ویجیٹیبل آئل سے تیار اشیا ہر گز نہ کھائیں: تحقیق

حاملہ خواتین کو ویجیٹیبل آئل سے تیار ہونے والی اشیا کھانے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ ان سے ماں کے پیٹ میں بچے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ گریفتھ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اس طرح کے پکانے والے آئل … Read more

صحت کہانی: غریب مریضوں کے علاج معالجے کا منفرد نیٹ ورک

پاکستان کے خصوصاً پسماندہ علاقوں کے غریب افراد کو جدید ای میڈیسن کی سہولت کی فراہم کرنے کے لیے اب تک ملک بھر کے دیہی اور شہری علاقوں میں صحت کہانی کے 55 کلنک قائم ہو چکے ہیں،جن پر تین افراد کا عملہ تعینات ہوتا ہے۔

اتنی مہنگی دوا ! ایک خوراک کی قیمت 30 کروڑ روپے؟

اوپر موجود تصویر میں آپ جو دوا دیکھ رہے ہیں وہ اس جسامت میں دنیا کی قیمتی ترین شے سے بھی قیمتی ہے، اس دوا کا نام ’زولجینسما‘ ہے جو ایک خاص جینیاتی مرض کا خاتمہ کرسکتی ہے اور ایک خوراک کی قیمت 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں … Read more

افطار میں سموسے، پکوڑوں سے بھی زیادہ پسند کی جانے والی ڈش

رمضان میں افطاری کے دوران پکوڑے، سموسے، چاٹ، دہی بھلے پسند کیئےجاتے ہیں لیکن اگر ان ڈشز میں بریانی بھی پیش کردی جائے تو یقیناً سب لوگ باقی ہر چیز کو چھوڑ کر بریانی کی جانب اپنا ہاتھ بڑھائیں گے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ شاید ہی کوئی پاکستانی ہوگا جسے بریانی کھانا … Read more

روز سحری میں انڈا کھانے کے اثرات

 سحری میں انڈا کھانے سے روزے میں پیاس لگ سکتی ہے، لیکن کئی افراد سالن یا کباب کھانے کی بجائے انڈے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ جیسے کہتے ہیں کہ ہر روز ایک سیب کھانے سے ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ویسے ہی انڈوں کے لیے بھی یہ بات سامنے آگئی … Read more

حاملہ خواتین کو چائے پینا کیوں نقصان دہ ہے؟

دوران حمل خواتین کو مخصوص اشیا جیسے ادھ کچے گوشت سے گریز کا مشورہ دیا جاتا ہے جبکہ کچھ حلقے کیفین کو بھی خطرناک قرار دیتے ہیں۔ تاہم طبی ماہرین کے مطابق دوران حمل چائے اور کافی کو مکمل طور پر ترک کردینا ضروری نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اعتدال میں رہ کر کیفین … Read more

لال پیاز بچائے ہارٹ اٹیک کے خطرے سے

لال پیاز کے کئی طبی فوائد ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر کوئی اسے روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لے گا۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ لال پیاز کا استعمال آدمی کو ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچاتا ہے اوراس کے امکانات کو کئی … Read more

دِل کے دورے کا سب سے زیادہ اور سب سے کم خطرہ کس بلڈ گروپ کے لوگوں کو ہوتاہے؟حیرت انگیزانکشافات

ا و گروپ کے خون والوں کو دل کے دورے کا خطرہ دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جن کے خون کا گروپ او نہیں ہے، انھیں دل کا دورہ پڑنے کا امکان دوسرے لوگوں کے مقابلے میں تھوڑا زیادہ ہوتا … Read more

خون کی کمی کودور کرنے کا انتہائی آسان نسخہ

جسم میں خون کی کمی انسان کو بہت ساری بیماریوں میں مبتلا کردیتی ہے۔ خون کی کمی سے چہرےکی خوبصورتی بھی متاژرہوتی ہے۔ خواتین میں یہ مسئلہ عام ہے خصوصا حمل کےدوران خون کی کمی اوربھی برھ جاتی ہے خون کی کمی کی وجہ سے صحت بھی خراب ہوجاتی ہےڈاکڑکی ادویات اس پریشانی کا پراپرحل … Read more

چھائیوں کا علاج، املی میں پائیں

 اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو املی سے مدد لی جاسکتی ہے۔ املی میں شامل وٹامنB یعنی تھیامین اعصابی کارکردگی بہتر بناتا اور پٹھوں کی تشکیل میں مدد کرتاہے۔ یہ سوزش دور کرتی ہے ۔اس میں موجود ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ٹارٹرک ایسڈ فری ریڈیکلز کا قلع قمع کرتا ہے ۔ ایک اور طاقتور … Read more

جسمانی وزن میں کمی کے لیے یہ پھل ضرور کھائیں

کون ہوگا جسے مزیدار اور کھٹے میٹھے آڑو پسند نہیں ہوں گے؟ منہ کا ذائقہ بہتر کرنے کے ساتھ یہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند پھل ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آڑو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے؟ اسی … Read more

کیا آپ کو روزے رکھنے کے فوائد کا علم ہے؟

رمضان میں دنیا بھر میں مسلمان روزے رکھتے ہیں اور اس سے انہیں خطرناک امراض سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بیلور کالج آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ رمضان میں روزہ رکھنے سے انسولین کی مزاحمت کا خطرہ کم … Read more

پولیو کے مزید دو نئے کیس رپورٹ، رواں سال تعداد 19 ہو گئی

عہدے داروں کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آنے سے یہ نشاندہی ہوتی ہے کہ ماحول میں اب بھی پولیو وائرس موجود ہے جو ہر بچے کے لیے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔

گوگل اے آئی پروگرام نے کر دی پھیپھڑے کے کینسر کی شناخت

بیماریوں کی اکثریت کی طرح پھیپھڑے کے سرطان کو اگر ابتدائی درجے میں معلوم کرلیا جائے تو اس سے مریض کی جان بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس ضمن میں گوگل کے بنائے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پروگرام کے ذریعے نہ صرف درست شناخت کی گئی ہے بلکہ پہلے درجے میں اس … Read more

میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن ہم یہاں آپ کے ساتھ … Read more

‘گوگل’ کا ‘ہواوے’ کے ساتھ کاروبار بند کرنے کا اعلان

‘گوگل’ کے اس انتباہ کے بعد یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ مستقبل میں ‘ہواوے’ کے صارفین جی میل، یوٹیوب اور کروم جیسی ایپلی کیشنز تک رسائی سے محروم ہو سکتے ہیں۔

پانی پینا ہمارے جسم کے لئے کیوں ضروری؟ پڑھیں اس خبر میں

 پانی پینا صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے جسم کو اس سیال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اپنے افعال مناسب طریقے سے جاری رکھ سکے جبکہ توانائی اور توازن بھی اس کی مدد سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ یعنی مناسب مقدار میں پانی پینا صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند عادات میں سے … Read more