پربھنی۔8۔دسمبر۔(ورق تازہ نیوز) مراٹھواڑہ کے سینئر صحافی ڈاکٹر رویندر رساڈ کا آج 8 دسمبر کو دوپہر حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔
ان کی عمر 74سال تھی۔وہ مراٹھی روزنامہ گوداتیر سماچار کے ایڈیٹر بھی رہے چکے ہیں۔ان کی آخری رسومات کل بروز پیر پربھنی میں صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔ڈاکٹر رساڈ کا بائیو ڈاٹا حسب ذیل ہے۔
