اورنگ آباد سے لاپتہ 11 سالہ شیخ حماد ممبئی میں مل گیا

نوٹ : الحمداللہ لاپتہ بچہ ممبئی میں مل گیا ہے۔ اس مسیج کو مزید شیئر نہ کریں

11 سالہ شیخ حماد شیخ عظیم پشپک گارڈن چکل تھانہ اورنگ آباد سے لاپتہ ہے۔ تلاش کیلئے ہماری مدد کریں عین نوازش ہوگی۔ پتہ۔۔۔ پشپک گارڈن چکل تھانہ اورنگ آباد۔ گھر والوں کی تفصیلات کے مطابق 11 سالہ شیخ حماد شیخ عظیم کل شام سے گھر سے نکلا مگر اب تک واپس نہیں آیا آج سے پہلے ایسا کھبی نہیں ہوا اگر آپ کو شیخ حماد شیخ عظیم کہیں نظر آئے یا اس کے تعلق سے آپ کو کوئی معلومات ہوتو برائے مہربانی فوراً ان نمبرات پر رابطہ کریں عین نوازش ہوگی ۔ موبائل نمبر7756969011- 8149808075

براہ مہربانی فوراً اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور پریشان حال گھر والوں کی مدد کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوب جزائے خیر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین