مجتبیٰ فاروق کے چھوٹٹے بھائی مجتبیٰ رفیق کا انتقال

اورنگ آباد:(راست )مجتبیٰ فاروق صاحب چئیرمین مرکزی تعلیمی بورڈ جماعت اسلامی ہند کے چھوٹے بھائی مجتبیٰ رفیق اکرم ولد عبدالوہاب صاحب مقیم اورنگ آباد کا 58 سال کی عمر میں آج دوپہر انتقال ہوگیا۔اناللہ واناالیہ راجعونپسماندگان میں اہلیہ، 6 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔
مرحوم لمبے عرصہ سے علیل تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بتاریخ , 28، مارچ بروز منگل بعد نماز تراویح 10.30بجے کالی مسجد نواب پورہ میں ادا کی جاۓ گی اور تدفین متصل قبرستان میں انجام پاۓ گی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading