کرناٹک میں بندر کے بس ’چلانے‘ پر ڈرائیور معطل

ایک بس ڈرائیور کو بندر سے بس ’چلوانے‘ پر ملازمت سے معطل کر دیا گیا ہے لیکن کرناٹکا میں اس بس پر سوار 30 یا اس سے زائد مسافروں میں سے کسی ایک نے بھی اس ڈرائیور کے خلاف شکایت نہیں کی This monkey sat on the steering wheel and took over a K.S.R.T.C bus. … Read more