سال تو بدلتا رہے گا خود کو بدلنا سیکھیے
تحریر: عاصم طاہر اعظمی موبائیل:9307861011- 7860601011 دُنیابھر میں نئے سال کے جشن بہت سے مختلف طریقوں سے منائے جاتے ہیں ان جشنوں کی شروعات کے بارے میں دی ورلڈ بُک انسائیکلوپیڈیا میں یوں بیان کِیا گیا ہے: ”سن ۴۶ قبلِ مسیح میں رومی قیصر جولیس نے یکم جنوری کو سال کا پہلا دن ٹھہرایا،اس لیے … Read more