دبئی میں ’ایپل‘ کی پرانی مصنوعات کا میوزم بنانے والے ہندوستانی سے ملیے
دبئی :متحدہ عرب امارات کے تجارتی مرکز دبئی میں ملازمت کرنے والے ایک ہندوستانی شہری نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کی پرانی اور متروکہ مصنوعات پر مشتمل ایک میوزیم بنایا ہے جسے عوامی اور میڈیا حلقوں کی غیر معمولی توجہ حاصل ہورہی ہے۔ایپل کی مصنوعات کے بہت بڑے پرستار جمی گریوال نے ’ایپل‘ کے … Read more