یمن: مچھلی بازار میں دھماکے سے 4افراد ہلاک‘ 30زخمی

عدن ۔ یمن کے شہر عدن کے مچھلی بازار میں دھماکہ کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 30زائد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بم کوڑے دان میں نصب کیا گیا تھا۔ بندرگاہی شہر عدن کی پولیس نے بتایا کہ واقعہ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور اس دوران کئی مشتبہ افراد کو … Read more

اسرائیل سے تعلقات جرم، خلاف ورزی پر سزائے موت

عراقی پارلیمنٹ میں قانون کی منظوری، اسرائیل نے قانون کی مذمت کی بغداد۔ عراقی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے دیا ہے، خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت یا عمر قید ہوسکتی ہے۔ گزشتہ روز عراق کی پارلیمان میں ایک قانون کی منظوری دی گئی ہے جس کے … Read more

والدین کا مہنگا فون خرید کر دینے سے انکار، بیٹی کی چلتے پنکھے میں ہاتھ ڈالنے کی دھمکی

والدین کی جانب سے مہنگا اسمارٹ فون خرید کر نہ دینے پر 18 سالہ لڑکی نے چھت کے چلتے ہوئے پنکھے میں اپنا ہاتھ ڈال کر خود کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی نے اپنے والدین سے مہنگے اسمارٹ فون کا نیا ماڈل منگوانے کو کہا لیکن والدین کی … Read more

نیند کی کمی ہمارے جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

ایک بالغ انسان کو ہر رات تقریباً 7 سے 9 گھنٹے سونے کی ہدایت کی جاتی ہے۔  بچوں اور نوعمروں کو بالغوں کے مقابلے میں ہر رات اور بھی زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک رات میں نیند کی کمی آپ کو اگلے دن تھکاوٹ اور مایوسی کا احساس دلاتی ہے۔ … Read more

ناندیڑ:دوکانداروں کو پیر تک مہلت‘اسکے بعدسخت کاروائی ہوگی

ناندیڑ:28مئی (ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے آج قدیم شہرکے برقی چوک ‘منیار گلی علاقوں میں غیر مجاز تجاوزات کو ہٹانے کیلئے تشکیل کردہ دستہ کے سربراہ نے آج اپنے دستہ کے ہمراہ دوکانداروں اور ہاتھ گاڑے والوں کوانتباہ دیا کہ اگر وہ پیر تک اپنی غیر مجا زتجاوزات کو نہیں ہٹاتے … Read more

ناندیڑ:پانچ مقامات پر سڑکوں اورڈیوائیڈر کے ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیاد

ناندیڑ:27مئی (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہر میں بڑھتی ہوئی آبادی، ناکافی سڑکوں اور دیگر ضروری سہولیات پر دباو¿ کو دیکھتے ہوئے، تعمیرات عامہ کے وزیر اور ناندیڑ ضلع کے سرپرست وزیر اشوک چوہان نے مختلف ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیاد رکھا۔ آج ہفتہ8 مئی کوشہر میں 5 مقامات پر مختلف یہ پروگرام منعقد ہوئے۔آج شام ساڑھے … Read more

مسلمانوں کے لئے ملک کے حالات مشکل، لیکن مایوس ہونے کی ضرورت نہیں:مدنی

دیوبند:28مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں واقعہ دارالعلوم دیوبند میں جمعیتہ علما ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے مجلس منتظمہ کے سالانہ اجلاس میں موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے لئے ملک کے حالات مشکل ضرور ہے لیکن مایوس نہ ہوں۔جمعیتہ علما کا دو روزہ مجلس منتظمہ … Read more

عبادت گاہ قانون کے خلاف ایک ہفتہ میں چوتھی عرضی، عدالت عظمیٰ میں اب تک 7 عرضیاں داخل

نئی دہلی: ملک میں مذہبی مقامات اور یادگاروں پر جاری تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ میں 1991 کے اس قانون کے خلاف یکے بعد دیگرے کئی عرضیاں دائر کی جا رہی ہیں، جس کے مطابق بابری مسجد کے علاوہ تمام مذہبی مقامات کی 1947 والی صورت حال کو برقرار رکھا جائے۔ سپریم کورٹ میں تازہ … Read more

عدالت نے بیوی کی زیادتی کا شکار شوہر کو سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا

صوبے راجستھان کے الور ضلع میں ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل اجیت یادو نے مقامی عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسلسل مار پیٹ اور زیادتی سے بچایا جائے۔ اجیت یادو نے نو برس قبل سمن یادو سے ‘لو میرج’ کی تھی۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ان کی … Read more

علم کا شوق، سعودی خاتون کو 16 سال بعد ماسٹر کی ڈگری

ریاض : ابھا شہر کی رہائشی سعودی خاتون نے 16 برس کے وقفے کے بعد بالاخرماسٹرڈگری حاصل کرلی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ پڑھائی کا شوق ہمیشہ سے ہی تھا مگر شادی کے بعد اس کا سلسلہ منقطع ہوگیا جسے دوبارہ شروع کرنے میں کافی دقت ہوئی تاہم شوق کی راہ میں کوئی مشکل آڑے … Read more

اعظم خان نے لی راحت کی سانس، جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پر ’سپریم‘ روک

سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اور گزشتہ دنوں جیل سے ضمانت پر رِہا ہوئے اعظم خان کو آج ایک بڑی خوشخبری ملی۔ سپریم کورٹ نے رام پور واقع جوہر یونیورسٹی کے کچھ حصوں کو گرانے کی کارروائی پر روک لگا دی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس حکم کے بعد اعظم خان نے راحت کی سانس … Read more

"بیوی ایک ہی کافی ہے” شیخ الازھر کے بیان سے مصر میں کھلبلی

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ ’جامعہ الازھر‘ کے علما کی طرف سے بعض اوقات مذہبی مسائل پر ایسی آرا سامنے آتی ہیں جو میڈیا اور عوامی حلقوں میں بحث کا موضوضوع بن جاتی ہیں۔حال ہی میں جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کا ’کثرت ازواج‘ کے بارے میں موقف سامنے آیا … Read more

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل 5 مسلمان اور ان کے کارنامے

امریکی ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی جس میں سیاست دان، فنکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ میگزین نے پاکستان کے علاوہ دیگر مسلمان ممالک کے نامور افراد کو … Read more

فرانس: تیراکی کے دوران مسلم خواتین کے برکینی استعمال کرنے پر پابندی

فرانس کی ایک عدالت نے میونسپل سوئمنگ پولز میں مسلمان خواتین کے برکینی پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ درمیناں نے اسے ’بہترین خبر‘ قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ عدالتی فیصلے سے ایک شہری کونسل کا ماضی میں دیا جانے والا وہ فیصلہ … Read more

حرم مکی میں 70 سال سے نماز ادا کرنے والے الشیخ عبدالوھاب چل بسے

مسجد حرام میں نماز اورعبادت کی ادائی کا شرف کم کم مسلمانوں کو ملتا ہے مگر بعض ایسے خوش نصیب فرزندان توحید بھی ہیں جن کی پوری زندگی حرم مکی میں عبادت و ریاضت میں بسرہوتی ہے۔ مکہ معظمہ کے الشیخ محمد بن عبد الوہاب آل الشیخ بھی انہی خوش نصیبوں میں سے ایک تھے … Read more

انڈیا میں تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ روسی تیل ہے؟

مرزا اے بی بیگ۔بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی پاکستان میں جمعرات کو ملک کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے کے اضافے کے اعلان کے بعد شدید رد عمل دیکھنے میں آیا۔ رد عمل میں مختلف طبقات کی طرف سے بہت سے سوالات اٹھائے گئے … Read more

صدیوں سے مندر سے جڑی مسجد پر ہندوؤں کا دعویٰ اب کیوں؟

شمالی بھارت کے شہر وارانسی (بنارس) میں تقریباً تین صدیوں سے مسلمانوں نے خدا اور ہندوؤں نے دیوتا کی عبادت ایک ایسی مسجد اور مندر میں کی ہے جنہیں ایک دیوار نے الگ کر رکھا ہے۔بہت سے لوگ اسے ایسے ملک میں مذہبی بقائے باہمی کی مثال کے طور پر دیکھتے ہیں جہاں برادریوں کے … Read more

ریلوے جلد ہی ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ گڈز ٹرین لا رہا ہے

چنئی، 27 مئی (یو این آئی) انڈین ریلوے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ گڈز ٹرین ‘گتی شکتی’ بنا رہا ہے۔ وندے بھارت ایکسپریس کے پلیٹ فارم پر بننے والی اس ٹرین کا پہلا ریک اس سال کے آخر تک تیار ہو جائے گا۔ چنئی میں ریلوے … Read more

آج ناندیڑ سرپرست وزیر اشوک چوہان کے ہاتھوں ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیاد

ناندیڑ:27مئی (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہر اور ضلع میں ترقیاتی کام پچھلے چند مہینوں سے زوروں پر ہیں جب سے ضلع کے سرپرست وزیر اشوکراو چوہان نے ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ کا عہدہ سنبھالا ہے۔ اسی کے تحت شہر میں مانسون سے قبل ترقیاتی کاموں کی بارش ہوگی اور کل ہفتہ28 مئی کو 5 … Read more

ناندیڑ:آج سے حضرت سیدشاہ کامل دادؒ کے عرس کاآغاز

ناندیڑ:27مئی (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کی قدیم درگاہ کے بزرگ حضرت سیدشاہ کامل داد ؒ گاڑی پورہ کا 835واں عرس شریف 28 مئی 2022 تا30مئی عقیدت و احترام کےساتھ منایاجارہا ہے ۔ 28 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاءجلسہ عظمت اولیا منعقد ہورہاہے جس میں مقرر خصوصی حضرت علامہ مولانا سید عزیز اللہ شاہ صاحب قادری … Read more

مکہ مکرمہ میں اجازت نامہ کے بغیرداخلہ نہیں

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ مکرمہ میں اجازت نامہ کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ میں دیگرشہروں سے آنے والے صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن کے پاس حج یا عمرہ کے اجازت ناموں کے علاوہ متعلقہ اداروں کا اجازت نامہ ہوگا جس سے … Read more

’’بیوی ایک ہی کافی ہے‘‘ شیخ الازھر کے بیان سے مصر میں کھلبلی

قاہرہ : مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ ’جامعہ الازھر‘ کے علما کی طرف سے بعض اوقات مذہبی مسائل پر ایسی آرا سامنے آتی ہیں جو میڈیا اور عوامی حلقوں میں بحث کا موضوضوع بن جاتی ہیں۔حال ہی میں جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کا ’کثرت ازواج‘ کے بارے میں موقف … Read more

سعودی عرب میں ٹیکسی ڈرائیور کیلئے یونیفارم

ریاض : سعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹیکسی ڈرائیوروں اور ایپلی کیشن ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دی ہے اس پرعملدرآمد 12جولائی 2022 سے کیا جائے گا۔پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ’ ٹیکسی اور ایپلی کیشن کے ڈرائیوروں کے یونیفارم سے ٹرانسپورٹ سروس کا معیار بلند ہوگا اور اس کے … Read more

بچھومچھلی کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق

ریاض:سعودی عرب میں حقل کمشنری کے شہزادہ فہد بن سلطان پارک کے ساحل پر الرقدہ مچھلی کے کاٹنے سے ایک پیراک خاتون کے جسم میں زہر پھیل گیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔ زہرآلودہونے کی وجہ سے اس مچھلی کوبچھومچھلی کہا جاتا ہے۔سمندر میں تیراکی کے دوران اس مچھلی نے خاتون کو کاٹ لیا … Read more

ناندیڑ:آٹو رکشہ ڈرائیورنے مسافر کانقد رقم و دستاویزات کابیاگ واپس لوٹایا

ناندیڑ:27مئی ( ورقِ تازہ نیوز) آج دوپہر سوا بارہ بجے گم ہونے والے 40 ہزار روپئے اور ریٹائرمنٹ کے دستاویزات پر مشتمل ایک بیگ اتوارہ پولیس نے اردھاپور گھنٹہ میں ڈھونڈ کر اُس کے حقیقی مالک کو واپس کردیئے۔ اس بیگ کو اُس کا مالک ایک آٹو میں بھول گیا تھا۔ آٹو ڈرائیور نے ایمانداری … Read more

گیان واپی مسجد سروے کی ویڈیو برسرعام کرنے کی درخواست منظور، 30 مئی کا انتظار!

وارانسی :27۔مئی ـ(ایجنسیز)گیان واپی مسجد سروے سے متعلق ایک اہم حکم وارانسی ضلع کورٹ نے آج صادر کیا۔ سروے کی ویڈیو منظر عام پر لانے کی ہدایت دی گئی ہے اور اس کے لیے 30 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ یعنی جلد ہی لوگوں کو پتہ چل جائے گا کہ گیان واپی مسجد … Read more