ڈرائیور کی حاضر دماغی سے جدہ میں سکول کی طالبہ گاڑی کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی : ویڈیو دیکھیں

سعودی عرب کے شہر جدہ میں سکول بس کے ڈرائیور کی حاضر دماغی سے ایک بچی سکول بس کو اوور ٹیک کرنے والی گاڑی کے پہیوں تلے آنے سے بال بال بچ گئی۔ کلوز سرکٹ مانیٹرنگ کیمرے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ’ایک گاڑی طالبہ کے … Read more

انڈین فین کا آئی فون 14 پرو خریدنے کے لیے دبئی کا سفر

جنوبی ریاست کیرالہ کے ایک شخص نے آئی فون کا نیا ماڈل خریدنے کے لیے ہزاروں میل دور دبئی کا سفر صرف اس لیے کیا تاکہ وہ انڈیا میں اس فون کے لانچ ہونے سے چند گھنٹے پہلے اسے خرید سکے۔ دھیرج پالیئل نے گذشتہ ہفتے آئی فون 14 پرو خریدنے کے لیے بیرون ملک … Read more

ٹی ای ٹی گھوٹالہ: ٹیچرس کی تنخواہیں روکنے کے فیصلے پر ہائی کورٹ کا عبوری اسٹے

بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے حکم دیا ہے کہ ٹی ای ٹی گھوٹالہ میں ملوث اساتذہ کی تنخواہیں نہیں روکی جانی چاہئیں۔ یہ واضح کرتے ہوئے کہ ایسی صورت میں آپ تنخواہ میں اضافہ روک سکتے ہیں، لیکن آپ تنخواہ نہیں روک سکتے، عدالت نے کہا کہ ان تمام اساتذہ کی تنخواہ … Read more

کامیڈین راجو سریواستو، جم میں دل کا دورہ پڑنے کے ہفتوں بعد چل بسے

کامیڈین راجو سریواستو کو 10 اگست کو جم میں گرنے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور انہیں ایمس لے جایا گیا تھا۔ نئی دہلی: کامیڈین راجو شریواستو کا جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے آج ایک ماہ سے زیادہ عرصہ بعد دہلی میں انتقال ہو گیا، ۔ خبر … Read more

کیچ آؤٹ پر نو کراسنگ اور ’منکڈ‘ اب عام رن آؤٹ: آئی سی سی کے سات نئے قوانین کون سے ہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیل کے ضوابط میں تبدیلیاں کرتے ہوئے سات نئے قوانین متعارف کروا دیے ہیں۔ ان قوانین کا اعلان منگل کو آئی سی سی نے اپنی ویب سائٹ پر کیا اور یہ تمام قوانین جو یکم اکتوبر 2022 سے انٹرنیشنل کرکٹ میں نافذالعمل ہوں گے یعنی آئندہ ماہ آسٹریلیا میں کھیلا جانے … Read more

ایران:مہساامینی کی موت پرمظاہرے،سکیورٹی فورسز نے چارافراد کو ہلاک کردیا

ایران میں کرد حقوق کے علمبردارایک گروپ نے بتایا ہے کہ پولیس کی تحویل میں ایک نوجوان خاتون کی ہلاکت پرشروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں نے تشدد کا رُخ اختیار کرلیا ہے اورسکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک اورکم سے کم بیس زخمی ہوگئے ہیں۔ان میں ایک 10 سالہ لڑکی کی حالت … Read more

اب طلباء کو 7 دن کے اندر اسکول میں ذات کا سرٹیفکیٹ مل جائے گا.

اورنگ آباد 20/ ستمبر.ریاست مہاراشٹر کے پسماندہ طبقات کے طلباء کو اب اسکول ہی میں پندرہ دنوں کے اندر کاسٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اس طرح کی اہم معلومات آج سوشل ویلفیئر کمشنر نے عثمان آباد میں دی..اگر طلباء کے پاس کوئی دستاویز اور ثبوت نہیں ہے تو ذات کی تصدیق کمیٹی ذات کا سرٹیفکیٹ … Read more

دہلی کی عدالت نے قطب مینار پر کنور مہندر دھوج پرساد سنگھ کے دعویٰ کو کیا خارج

دہلی:دہلی کی ایک عدالت نے ایک شخص کے ذریعہ آگرہ کے ایک شاہی کنبہ کا جانشیں ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے قطب مینار کی ملکیت کا مطالبہ کرنے والی مداخلت عرضی کو خارج کر دیا۔ سماعت کے دوران وکیل امیتا سچدیوا نے دلیل دی کہ کنور مہندر دھوج پرساد سنگھ کی عرضی کو سنگین سزا … Read more

ناندیڑ کے کُل ہند مشاعرہ میں عالمی شہرت یافتہ شعراء کرام کی شرکت

ناندیڑ۔ 20 ستمبر ( نامہ نگار ):ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی 25ویں یوم تاسیس یعنی سلور جوبلی سال کے ضمن میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے 24 ستمبر بروز ہفتہ رات 8 بجے بمقام حیدر گارڈن ، حیدر باغ ، دیگلورناکہ مال ٹیکڑی روڈ ناندیڑ میں ایک عظیم الشان مشاعرہ منعقد کیا جارہا ہے۔ … Read more

ناندیڑ:ولیمہ کی تقریب سے واپسی کے دوران کار ندی میں گری

ناندیڑ: 20 ستمبر(ورق تازہ نیوز): لاتورضلع کے احمدپور تعلقہ کے ہڈولتی کے پانچ نوجوان بارہالی (ضلع ناندیڑ) میں ولیمہ تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ پیر کی شب ان کی کار داپکا راجا پ±ل سے نیچے ندی میں گر گئی۔پیچھے بیٹھے چار نوجوان کار کاشیشہ توڑکر باہر نکلنے میں کامیاب رہے … Read more

بی جے پی وزیر نے مودی کی تصویر پرہی پھول مالا چڑھادی : ویڈیو دیکھیں

لکھنو: اترپردیش کے ایک بی جے پی لیڈر نے وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر پر پھول مالا چڑھادی۔بتایا گیا ہے کہ اترپردیش کے ریاستی وزیر راکیش سچان نے 17 ستمبر کو مودی کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تصویر پر ہی پھول مالا چڑھادی۔اس واقعہ کا ویڈیو آج وائرل ہوا ہے جس میں دیکھا … Read more

ریاست کی 175 ؍گرام پنچایتوں میں کانگریس کی جیت، بی جے پی کا دعویٰ جھوٹا

ریاستی کانگریس صدر نانا پٹولے کا بی جے پی پرجوابی حملہ مہاراشٹر کو کمزور کرکے گجرات کی ترقی میں تعاون نہ کریں دیویندر فڈنویس! آپ مہاراشٹر کے لیڈر ہیں یا گجرات کے؟ ممبئی:بی جے پی ریاست میں ہوئے گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کے بارے میں غلط معلومات دے کر عوام کو گمراہ کر رہی … Read more

قرآن مذہبی کتاب ہے گیتا نہیں، اس لئے اسے اسکولی نصاب میں شامل کیا گیا! وزیر تعلیم کرناٹک

بنگلورو:(ایجنسیز)اسکولی نصاب میں گیتا کو شامل کئے جانے پر وزیر تعلیم کرناٹک بی سی ناگیش نے کہا ’’قرآن مذہبی کتاب ہے جبکہ گیتا نہیں ہے، یہ دیوتا کی پوجا کرنے یا کسی طرح کی مذہبی رسومات کی بات نہیں کرتی۔ یہ ایک اخلاقی چیز ہے جو طلبا کو تحریک دیتی ہے۔ تحریک آزادی کے دوران … Read more

’مسلم خاتون کو حجاب پہننے سے کوئی نہیں روک سکتا‘

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری رکھی جس کے ذریعہ تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ آج سماعت کا ساتواں دن تھا۔جسٹس ہیمنت گپتااورجسٹس سدھانشودھولیہ پرمشتمل بنچ نے اس معاملہ کی سماعت کی۔ سینئر ایڈوکیٹ دشیت داوے … Read more

اسرائیل کی بیرون ملک اپنے شہریوں کو ایران کے ممکنہ حملوں کی وارننگ

اسرائیل نے ایران کے اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے کے بڑھتے ہوئے منصوبوں کی وجہ سے اپنے شہریوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔ اسرائیلی قومی سلامتی ایجنسی نے کہا ہے ایران دنیا میں اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کام جاری رکھے گا۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے … Read more

بی جے پی کے مرکزی وزیر نارائن رانے کے بنگلے کی غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا حکم

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کو ممبئی کے جوہو میں مرکزی وزیر نارائن رانے کے بنگلے میں غیر قانونی تعمیرات کو دو ہفتوں کے اندر منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کو کہا ہے۔ عدالت نے … Read more

25 کروڑ کی لاٹری جیتنے والے رکشہ ڈرائیور پر بیوی کو غصہ کیوں آیا؟

جب انوپ اپنے دو سالہ بیٹے کا گلک توڑ کر پیسے نکال رہے تھے تو ان کی اہلیہ اس حرکت پر غصہ کر رہی تھیں۔ بیوی کے غصے کو نظرانداز کرتے ہوئے انوپ نے گلک سے 50 روپے لے کر ’اونم بمپر‘ لاٹری کا ٹکٹ خریدا اور اسی ٹکٹ پر اُن کا 25 کروڑ کا … Read more

یوپی: سابق وزیر بادشاہ سنگھ سمیت 11 بی جے پی لیڈروں کو دو سال کی سزا

ہمیر پور: اتر پردیش میں ہمیر پور ضلع کے مودہا قصبے میں دسہرہ کا جلوس نکالنے کے تنازعہ سے متعلق 27 سال پرانے معاملے میں ایک مقامی عدالت نے سابق وزیر بادشاہ سنگھ سمیت 11 لوگوں کو مذہبی جنون پھیلانے اور بدامنی پھیلانے کے لیے قصوروار ٹھہراتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ … Read more

دینی مدرسے کی معلمہ کا قتل، ملزم گرفتار

’وہ دینی مدرسے کی معلمہ تھی، اپنے بہنوئی کے بھائی سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی اور ایک ہفتے پہلے والدین نے اس کا رشتہ کہیں اور طے کر دیا تھا جس کا بظاہر معلمہ کے بہنوئی کو دکھ تھا۔ پھر بہنوئی نے تشدد کر کے معلمہ کو قتل کر دیا۔‘ یہ کہنا تھا ایس … Read more

جاپانی ساختہ اڑنے والی موٹرسائیکل کی قیمت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

ہوائی جہاز کی ایجاد کے کئی سال گذرنے کے بعد بھی اڑنے کا خواب آج بھی انسانوں پر حاوی ہے۔ جاپان کی ایک کمپنی نے پہلی اڑنے والی موٹرسائیکل کا انکشاف کیا ہے جسے امریکا میں ہونے والے ڈیٹرائٹ آٹو شو میں دکھایا گیا اور جاپانی مینوفیکچررز نے اسے رواں سال میں لانچ کرنے کا … Read more

برطانیہ میں ہندو مسلم کشیدگی:’اب حالات ٹھیک ہیں‘

برطانیہ کے شہر لیسٹر شائر میں پولیس کا کہنا ہے کہ مسلمان اور ہندو شہریوں کے درمیان کشیدگی کے بعد اب حالات ٹھیک ہیں اور مزید بدامنی نہیں ہوئی ہے۔لیسٹر شائر پولیس نے اتوار کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں کہا کہ علاقے میں پولیس کا گشت جاری ہے اور 15 افراد … Read more

’مہسا امینی کالباس نامناسب تھا‘:ایرانی پولیس نے ’بزدلانہ الزامات‘کی مذمت کردی

ایران کےدارالحکومت تہران میں پولیس سربراہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ 22 سالہ ایرانی خاتون مہسا امینی نے ’نامناسب لباس‘ زیب تن کیا ہوا تھا۔انھوں نے ان ’بزدلانہ الزامات‘ کی تردید کی ہے کہ وہ تہران کی اخلاقی پولیس کے زیرحراست مبیّنہ طور پرتشدد سے ہلاک ہوئی تھیں۔ گریٹرتہران پولیس کے کمانڈر حسین … Read more

وشنوپوری پروجیکٹ کے 8 دروازے کھولے گئے

ناندیڑ: 19؍ستمبر ( ورقِ تازہ نیوز) آج وشنوپوری پروجیکٹ کے 8 دروازے کھولے گئے۔ جس میں سے 2288 کیومیکس پانی کا اخراج ہورہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ملی اطلاع کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے وشنوپوری پروجیکٹ میں پانی کی آمد کی وجہہ سے پروجیکٹ میں پانی کا ذخیرہ 352.20 میٹر ہوگیا تھا۔ آج … Read more

حجاب تنازعہ: آج سپریم کورٹ میں اکبر سے لے کر اورنگ زیب تک کی مثال پیش کی گئی

نئی دہلی:کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر عائد کی پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل عرضی پر آج ایک بار پھر سماعت ہوئی اور عرضی گزار کے وکیل کی طرف سے کئی طرح کے دلائل پیش کیے گئے۔ آج سماعت کے دوران وکیل دشینت دَوے نے اپنی بات رکھتے ہوئے ہندوستان کے مسلم … Read more

اردھاپور تحصیل انتظامیہ کی جانب سے آزادی کا امرت مہتسو کا کام یاب انعقاد

اردھاپور ( شیخ زبیر ) اردھاپور تحصیل انتظامیہ کی جانب سے آزادی کا امرت مہتسو کا کامیاب انعقاد اردھاپور شہر میں تحصیل انتظامیہ کی جانب سے اسکولی طلبہ کے لئے مختلف تقافتی پروگراموں کا کامیاب انعقاد کیا گیا آزادی کے اس امرت مہتسو کے تحت مضمون نویسی کا مقابلہ، ڈرائنگ مقابلہ، رنگو لی مقابلہ، تقرری … Read more

ممبئی میں پترکار وکاس فاونڈیشن کے زیر اہتمام ”اُردو صحافت معاصرین کی نظرمیں“ سمینار کا کامیاب انعقاد

ممبئی:۔(پریس ریلیز) ہندوستان میں اردو صحافت کو دو سو سال مکمل ہونے پر صحافیوں کی تنظیم پترکار وکاس فاونڈیشن کے زیراہتمام17ستمبرکی صبح گیار ہ بجے ممبئی کے حج ہاوس میںیک روزہ سمینار کا انعقاد کیاگیا۔”اردو صحافت معاصرین کی نظر میں“ کے عنوان سے منعقدہ اولین سیشن میں تنظیم کے صدر یوسف رانا نے غرض و … Read more

MPCC Urdu News 19 Sep 22

ریاستی صدور وعہدیداران کے انتخاب کا اختیارکانگریس صدر کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدرکاعہدہ راہل گاندھی قبول کریں ریاستی کانگریس کے نومنتخب نمائندوں کے اجلاس میں متفقہ رائے سے قرارداد منظور ممبئی: مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے نو منتخب ریاستی نمائندوں کا اجلاس پیر کو ممبئی میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر … Read more

امریکہ میں ہندوتوا گروپس کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکہ ایک میونسپل کمیٹی میں ایک قرار داد منظور کی گئی جس میں امریکہ میں ہندو برتری پر عمل پیرا تنظیموں‘ہندو امریکن فاونڈیشن (ایچ اے ایف)‘ وشوا ہندوپریشد آف امریکہ (وی ایچ پی اے)‘سیوا‘ انٹرنیشنل‘انفینیٹی فاونڈیشن‘ ایکل ودیالیہ فاونڈیشن اور دیگر کے نام شامل ہیں۔ٹی نک ڈیموکریٹک میونسپل کمیٹی (ٹی ڈی ایم سی) میں … Read more