قرآن مذہبی کتاب ہے گیتا نہیں، اس لئے اسے اسکولی نصاب میں شامل کیا گیا! وزیر تعلیم کرناٹک

بنگلورو:(ایجنسیز)اسکولی نصاب میں گیتا کو شامل کئے جانے پر وزیر تعلیم کرناٹک بی سی ناگیش نے کہا ’’قرآن مذہبی کتاب ہے جبکہ گیتا نہیں ہے، یہ دیوتا کی پوجا کرنے یا کسی طرح کی مذہبی رسومات کی بات نہیں کرتی۔ یہ ایک اخلاقی چیز ہے جو طلبا کو تحریک دیتی ہے۔ تحریک آزادی کے دوران بھی لوگوں نے مقابلہ کرنے کے لئے گیتا سے تحریک حاصل کی تھی۔‘‘

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading