وزیراعلیٰ ریاست کے لوگوں کی ملازمتوں کے معاملے میں بی جے پی کی سازش کا شکار نہ ہوں
ممبئی:وزیراعلیٰ کو مہاراشٹر کے لوگوں کی ملازمتوں وسرمایہ کاری کا تحفظ کرنا چاہئے اور بی جے پی کی سازشوں کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ یہ مشورہ این سی پی کے ریاستی ترجمان مہیش تپاسے نے دیا ہے۔ تپاسے نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ممبئی آکر بالی ووڈ اور ریاست کی … Read more