رشمی شکلا کی ڈی جی پی کے عہدے پر غیرقانونی تقرری کو منسوخ کیا جائے: ودیاچوہان
ممبئی:سینئر افسر رشمی شکلا کو ریاستی حکومت نے مہاراشٹر پولیس کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے، لیکن سینٹرل پبلک سروس کمیشن کے قانون کے مطابق ان کی تقرری نہیں کی گئی ہے، اس لیے یہ غیرقانونی تقرری فوری طور منسوخ کی جائے۔ یہ مطالبہ آج یہاں این سی پی کی ترجمان ودیا چوان نے کیا … Read more