مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر نے ادھو ٹھاکرے کو دیا جھٹکا، شندے گروپ کے سبھی اراکین اسمبلی اہل قرار

ممبئی:مہاراشٹر میں 16 اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق ادھو ٹھاکرے گروپ والی شیوسینا کی طرف سے کیے جا رہے مطالبہ کو مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر نے آج خارج کر دیا۔ اسپیکر نے آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شندے گروپ والی شیوسینا کا کوئی بھی رکن اسمبلی نااہل نہیں ہے۔ ساتھ ہی … Read more

سپریم کورٹ نے دوسرے قومی جوڈیشل پے کمیشن کی سفارشات منظور کی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دوسرے قومی عدالتی تنخواہ کمیشن کی سفارشات کو قبول کرتے ہوئے اس کے نفاذ کی نگرانی کے لیے تمام ہائی کورٹس میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ یہ … Read more

Solapur news and photo

ایم اے پانگل اینگلو اُردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس نے قومی فٹ بال ٹینس ٹورنامنٹ میں حاصل کیے ۱۲ تمغے ۔۔۔۔ سولاپور(محمد مسلم کبیر)سولاپورشہر کے قدیم اسکول ایم اے پانگل اینگلو اُردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس کی ٹیم نے نيشنل فٹ بال ٹینس ٹورنامنٹ میں … Read more

Solapur news

ایم اے پانگل اینگلو اُردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس نے قومی فٹ بال ٹینس ٹورنامنٹ میں حاصل کیے ۱۲ تمغے ۔۔۔۔ سولاپور(محمد مسلم کبیر)سولاپورشہر کے قدیم اسکول ایم اے پانگل اینگلو اُردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس کی ٹیم نے نيشنل فٹ بال ٹینس ٹورنامنٹ میں … Read more

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے بیشتر مجرم فرار، گھروں پر تالے

گاندھی نگر: بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور قتل عام کے مجرموں کو ریاستی حکومت کی جانب سے دی گئی عام معافی سپریم کورٹ کی طرف سے منسوخ کر دی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے بعد تمام مجرموں کو دوبارہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا ہوگا، تاہم بیشتر مجرم اپنے گھروں … Read more

سعودی عرب میں انڈین وفد کا ’مدینہ کا تاریخی سفر‘ توجہ کا مرکز کیوں؟

انڈین وزیر سمرتی ایرانی کا سعودی عرب کا دو روزہ دورہ اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس دورے پر انھوں نے اپنے بقول ’مدینہ کا تاریخی سفر کیا‘ اور وہ مسجدِ نبوی، جبلِ احد اور مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ سمجھی جانے والی مسجدِ قبا گئیں۔ انھوں نے ایکس … Read more

سب سے کم عمر ہم جنس پرست گیبریل اٹال‘ فرانس کےوزیراعظم بنے

پیرس: گیبریل اٹال منگل کے دن فرانس کے سب سے کم عمر وزیراعظم نامزد ہوئے۔ صدر ایمانول میکرون دایاں بازو سے بڑھتے سیاسی دباؤ کے بیچ اپنی مابقی میعاد کے لئے تازہ شروعات چاہتے ہیں۔ میکرون کے دفتر نے 34 سالہ اٹال کے تقرر کا اعلان کیا۔ وہ حکومت کے ترجمان اور وزیر تعلیم کی … Read more

کرکٹر محمد سمیع ارجن ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہلی:9/جنوری:(ایجنسیز) ہندوستانی کرکٹر محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ صدر دروپدی مرمو نے انہیں اس ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ اس پروقار ایوارڈ کو حاصل کرنے کے بعد محمد سمیع نے جذباتی رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواب کے سچ ہونے کی طرح ہے۔ سمیع نے کہا … Read more

وزیراعلیٰ میرا ا سکول خوبصورت اسکول مہم, اسکولوں کو لاکھوں روپے کے انعامات ملیں گے 

ناندیڑ:9جنوری ( ورق تازہ نیوز) بھارت رتن ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر آدرش اسکول اسکیم کے تحت وزیراعلیٰ میرا ا سکول خوبصورت اسکول مہم(چیف منسٹر مائی اسکول بیوٹیفل)شروع کی گئی ہے جس کے تحت مختلف اختراعی سرگرمیاں چلائی جارہی ہیں اور بہترین اسکولوں کو لاکھوں کے انعامات دئیے جائیں گے۔ پہلا انعام 51 لاکھ، دوسرا 21 لاکھ، … Read more

انسٹا گرام ریلز بنانے سے روکنے پر بیوی نے شوہر کا قتل کردیا

پٹنہ:9/جنوری:(ایجنسیز) بہار میں 5 سالہ بیٹے کی ماں نے اپنے شوہر کو صرف اس بات پر قتل کردیا کیوں کہ وہ انسٹاگرام پر ویڈیو ریلز اپ لوڈ کرنے پر اعتراض کرتا تھا۔ 25 سالہ مہیشور کمار رائے کولکتہ میں مزدوری کرتا تھا اور تعطیلات پر بہار اپنے گھر آیا تھا اور بیوی بچے کے ساتھ … Read more

NCP Urdu News 09 Jan 24

بلقیس بانو معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے عام آدمی کو راحت: شرد پوار ممبئی:بلقیس بانو کے مجرمین کو معاف کرنے کا فیصلہ گجرات حکومت کا تھا۔ اس فیصلے کو سپریم کورٹ نے رد کردیا ہے جس کا میں خیرمقدم کرتا ہوں۔ یہ باتیں این سی پی کے قومی صدر شرد پوار نے پارٹی … Read more

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے مسجد نبوی، احد کے پہاڑ اور مسجد قبا کے اطراف کا دورہ کیا(ویڈیو وائرل)

ریاض:9/ جنوری ـ( ایجنسیز) مرکزی وزیر برائے بہبود خواتین و اطفال و اقلیتی اموراسمرتی ایرانی حج اور عمرے سے متعلق معاہدہ کے لیے 2 روزہ دورہ پر ہیں۔ سعودی عرب کے دورہ میں اسمرتی ایرانی کے ہمراہ وزیر مملکت برائے امور خارجہ و پارلیمانی امور وی مرلی دھرن بھی اعلیٰ حکام کے ساتھ موجود ہیں۔وفد … Read more

بلقیس بانو معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر شرد پوار نے مہاراشٹر حکومت کو دی اہم نصیحت

بلقیس بانو معاملہ کے سبھی 11 قصورواروں کی رِہائی کو سپریم کورٹ نے رد کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد سے ہی اپوزیشن لیڈران بی جے پی اور گجرات حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس درمیان امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 11 قصوروار اب اپنی … Read more

اتر پردیش: شادی فنکشن میں مسلم ویٹر رکھنے پر تنازعہ، معاملہ پولیس تھانہ پہنچا

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شادی فنکشن میں مسلم ویٹر رکھنے کی وجہ سے کیٹرنگ ٹھیکہ دار کو اس کی پوری رقم نہیں دی گئی۔ یہ معاملہ اب پولیس تھانہ تک پہنچ گیا ہے اور کیٹرنگ چلانے والے متاثرہ شخص نے … Read more

شام میں حماس کمانڈر جاں بحق: اسرائیلی فوج

یروشلم: اسرائیلی فوج نے پیر کو شام میں حماس کے ایک کمانڈر کے جاں بحق ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائیل کے خلاف حماس کے راکٹ حملوں کا انچارج تھا۔ فوجی ترجمان ڈینیئل ہگاری نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ “ہم نے (جنوبی) شام کے شہر بیت جان میں حسن عکاشہ … Read more

بلا سودی بنکاری۔۔۔۔۔ ہر مسجد کی حصہ داری۔۔۔۔ "مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ” کا بہترین قدم

✍🏻سید عمیر علی.(کھڑکپورہ , ناندیڑ ) مسجدیں دین کا قلعہ ہوتی ہیں لیکن افسوس کہ پچھلی کچھ دہائیوں سے مسجدیں صرف عبادت گاہ بن چکی ہیں۔ اللہ کے رسولﷺ کے دورِ مبارک میں مسجدیں نماز کے وقت عبادت گاہ بن جاتی تھیں , جنگ کے وقت فوجی ہیڈ کوارٹر بن جاتی تھیں, سماجی مسائل کے … Read more

40 سال کی عمر کے بعد انسانی دماغ میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں اور اسے صحت مند کیسے رکھا جا سکتا ہے؟

جیسے جیسے انسان کی عمر میں اضافہ ہوتا جاتا ہے اس کی جسمانی صلاحیتوں میں بھی کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ یہ خاص طور پر 40 سے 50 سال کی عمر کے درمیان ہوتا ہے اور عمر کے اس حصے میں ہمارے جسم کے مختلف اعضا میں بگاڑ آنا شروع ہو جاتا ہے۔ مثال … Read more

بی جے پی، ایودھیا میں دھماکے کراسکتی ہے, آر جے ڈی رکن اسمبلی کے ریمارکس پر تنازعہ

پٹنہ:( ایجنسیز) آر جے ڈی رکن اسمبلی اجئے یادو نے اتوار کے دن یہ کہہ کر تنازعہ پیدا کردیا کہ ایودھیا میں دھماکہ ہوسکتا ہے اور بی جے پی‘ پاکستان یا مسلمانوں کو بدنام کرے گی۔انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی پر شخصی تبصرہ بھی کیا۔ حلقہ اسمبلی اتری کے آر جے ڈی رکن اجئے یادو … Read more

سعودی ڈاکٹر عمرہ پر جاتے ہوئے خاندان سمیت جاں بحق,ٹرک ڈرائیور کی لاپرواہی سے حادثہ

سعودی عرب میں ایک ٹرک ڈرائیور کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک ماہر انکولوجسٹ اوران کے خاندان کے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے کنگ فہد میڈیکل سٹی کے ڈاکٹروں نے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے اپنے ساتھی کی وفات … Read more

مندر ذہنی غلامی کا راستہ، فرضی ہندوتوا سے چوکنا رہیں: وزیر تعلیم بہار

روہتاس:8/ جنوری ( ایجنسیز) بہار کے وزیر تعلیم چندرشیکھر نے پھر کہا ہے کہ مندر ”ذہنی غلامی“ کا راستہ ہیں جبکہ اسکولوں کا مطلب زندگی میں روشنی کی راہ ہوتا ہے۔اس طرح انہوں نے اپنی پارٹی کے رکن اسمبلی فتح بہادر سنگھ کی تائید کردی جن کے اسی طرح کے بیان پر ایک جنونی تنظیم … Read more

ناندیڑ:چوری کے الزام میں سید ذیم اورشیخ عادل کوگرفتارکرلیا

ناندیڑ: 8 جنوری (ورق ِ تازہ نیوز)چوروں کو گرفتار کرنے کے لیے ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ شری کرشن کوکاٹے نے لوکل کرائم برانچ کے پولیس انسپکٹر کو ہدایت دی تھی، جس کے مطابق ایل سی بی کے پولیس انسپکٹر ا±دیے کھنڈے رائے نے مختلف ٹیمیں تیار کرتے ہوئے سارقین کی تلاش شروع کردی تھی۔ 8 جنوری … Read more

شیوسینا میں پھوٹ‘اسپیکر کا 10 جنوری کو فیصلہ

ممبئی: 8/جنوری ۔( ایجنسیز)اسپیکر مہاراشٹرا راہول نارویکر‘ چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے اور دیگر ارکان اسمبلی کے خلاف جن کی جون 2022 میں بغاوت کے نتیجہ میں شیوسینا میں پھوٹ پڑگئی تھی‘ درخواستوں پر 10 جون کو اپنا فیصلہ سنادیں گے۔ودھان بھون ذرائع نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔ شنڈے اور ٹھاکرے دھڑوں نے ایک … Read more

ناندیڑضلع کے سالانہ پلان برائے سال 2024-25 کے منصوبہ کو منظوری

ناندیڑ: 8 جنوری (ورق ِ تازہ نیوز) ضلعی سالانہ منصوبہ (جنرل، شیڈول کاسٹ سب پلان، قبائلی ذیلی منصوبہ) سال 2024-25 کے لیے بالترتیب ناندیڑ ضلع کے سرپرست وزیر گریش مہاجن کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں 426.00 کروڑ، 163.00 کروڑ روپے اور 45.52 کروڑ روپے کے کل منصوبہ میں 634.52 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ … Read more

راجستھان میں بی جے پی کو لگا شدید جھٹکا، ووٹنگ سے قبل وزیر بنائے گئے امیدوار کو کانگریس نے ہرایا

راجستھان میں شری گنگا نگر ضلع کی کرن پور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب میں بھجن لال حکومت کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ یہاں سے بی جے پی امیدوار سریندر پال سنگھ ٹی ٹی 12570 ووٹوں سے انتخاب ہار گئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بی جے پی نے اس سیٹ پر ضمنی انتخاب … Read more

NCP Urdu News 8 Jan 24

شردپوار کی موجودگی میں پارلیمانی سیٹوں کاجائزہ ممبئی:آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر این سی پی کی جانب سے آج بقیہ 10 لوک سبھا حلقوں کے لئے جائزہ میٹنگ منعقد کی گئی۔ یہ میٹنگ این سی پی کے قومی صدر شرد پوار صاحب کی موجودگی میں ہوئی جس میں شرد پوار نے ہر حلقہ … Read more

MPCC Urdu News 08 Jan 24

طلبہ کو امتحان میں پاس کرنے کے لیے پیسے لینے والوں کے خلاف کارروائی کب ہوگی؟: اتل لونڈھے اکیڈمک کونسل کی میٹنگ میں جب غلطی تسلیم کی جارہی ہے تو پھرمقدمہ کیوں درج نہیں کرایا جارہا ہے؟ ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر ٹیکنیکل یونیورسٹی کے طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ممبئی:ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ٹیکنیکل یونیورسٹی … Read more

غزہ جنگ کا تیسرا مرحلہ پچھلے دو مراحل سے زیادہ طویل ہوگا: گیلنٹ

اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے پیر کو امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل کو بتایا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر جنگ کے تیسرے مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے، جس میں شدید فوجی کارروائیوں کی سطح میں کمی اور خصوصی کارروائیوں کی طرف پیش قدمی کا مشاہدہ کیا جائے گا۔ یہ پچھلے دو مرحلوں … Read more

Latur news

اخبارات اور صحافیوں کے مسائل،اسمبلی میں اٹھاونگا۔۔۔۔سندیپ شرساگر بیڑ کی صحافت کا ریاست میں نمایاں مقام۔۔۔وسنت منڈے جامبھیکر مراٹھی صحافت میں سائنسی نقط نظر کے حامی ۔۔۔۔۔قاضی مخدوم بیڑ (محمد مسلم کبیر)ضلع سطح کے صحافی مختلف مسائل سے گزررہے ہیں جس کے سبب ان کے تمام اسٹاف کو بھی گزرنا پڑتا ہے لہٰذا ان کو … Read more