متبادل میڈیا کیلئے قومی سطح کی تنظیم "کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن” کا قیام عمل میں آیا
نئی دہلی:ملک کے معروف انگلش،اُردُو اور ہندی نیوز پورٹلس نے قومی سطح پر ایک جوائنٹ پلیٹ فارم بنانے کا فیصلہ لیا ہے،جس کا باضابطہ اعلان 02 جنوری کو دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں واقع ملت ٹائمس کے آفس میں ہوا جہاں اس پلیٹ فارم کو "کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن” کا نام دیا گیا اور ممبرشپ کیلئے … Read more