آج سے بدل جائیں سے کچھ سرکاری قواعد، جس کا عام آدمی پر اثر پڑےگا
نئی دہلی: نئے مہینہ کی شروعات کے ساتھ ہی ملک میں روزمرہ کی زندگی اور مالی معاملات سے جڑے کئی اہم قواعد بدلنے والے ہیں۔ یکم ستمبر 2025 سے ہونے والے یہ تبدیلیاں عام شہریوں کی جیب پر براہِ راست اثر ڈالیں گی۔ حکومت کی جانب سے کئے گئے ان فیصلوں اور اپڈیٹس کے بارے … Read more