عازمین کرام کیلئے اہم اطلاع

سال حال حج کمیٹی کی جانب سے حج بیت اللہ کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے تمام عازمین کرام کو یہ اطلاع ہے کہ، وہ حج کمیٹی کی جانب سے انھیں دیا گیا فلائٹ شیڈول میں کس قسم کی اپنی مرضی سے کوئی تبدیلی نہ کریں، سعودی عرب اور سنٹرل حج کمیٹی آف انڈیا … Read more

مسلم حکمرانوں سے دشمنی ،ساتویں جماعت کی کتاب سے مغل اور دہلی سلطنت کا باب ہٹایا، مہاکمبھ کو شامل کیا گیا

نئی دہلی: این سی ای آر ٹی (نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ) نے دہلی میں ساتویں جماعت کی نئی سماجی علوم کی کتاب سے مغلوں اور دہلی سلطنت پر مبنی ابواب مکمل طور پر ہٹا دیے ہیں۔ ان کی جگہ نئی کتاب میں قدیم ہندوستانی راجاؤں، مذہبی مقامات، مہاکمبھ میلے اور سرکاری منصوبوں … Read more

واہگہ بارڈر کی بندش سے پاکستان اور انڈیا میں سے کس کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا؟

22 اپریل کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہلگام کے مقام پر ہونے والے حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد اس حملے کے بعد انڈیا نے پاکستان کے خلاف غیرمعمولی نوعیت کے اقدامات کیے جن میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی، واہگہ اٹاری سرحد کی بندش، ویزا سہولتیں واپس لینے کے علاوہ … Read more

ایڈوکیٹ نرنجن داوکھرے کی پہل پر تھانے میں مفت ہیلتھ کیمپ کا ان عقاد 563 شہریوں کا طبی معائنہ، آیوشمان کارڈ اور مفت چشمے تقسیم

ایڈوکیٹ نرنجن داوکھرے کی پہل پر تھانے میں مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد 563 شہریوں کا طبی معائنہ، آیوشمان کارڈ اور مفت چشمے تقسیم تھانے (آفتاب شیخ) وزیر اعلیٰ طبی امداد سیل کے تعاون اور ایڈوکیٹ نرنجن داوکھرے، ایم ایل سی (کوکن گریجویٹ حلقہ) کی پہل پر تھانے میں ایک شاندار مفت کمیونٹی ہیلتھ کیمپ … Read more

پہلگام حملہ: کوئی اِس پار تو کوئی اُس پار، اٹاری اور واگھہ بارڈر پر اپنوں کے پاس جانے کی تگ و دو

پہلگام حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اٹاری و واگھہ بارڈر پر کئی کنبے مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔ جمعہ کو حالت یہ تھی کہ واگھہ میں پاکستانی شوہر انتظار کر رہے تھے تو ادھر اٹاری میں ان کی بیویاں اس پار جانے کی پوری کوشش کر رہی تھیں۔ … Read more

جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اب تک 10 دہشت گردوں کے مکانات مسمار

سری نگر: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سیاحوں پر کیے گئے حملے کے بعد سے ہی حکام دہشت گردوں کے خلاف زبردست مہم چلا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں سیکورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اب تک 10 دہشت گردوں کے مکانات کو مسمار کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر میں مقامی دہشت … Read more

حاملہ مسلم خاتون کے ساتھ ڈاکٹر کانفرت انگیز رویہ۔ مساجد اور مدارس میں جاکر علاج کرانے کا مشورہ۔پہلگام حملہ کاحوالہ

نئی دہلی: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں طبی لاپرواہی اور نفرت انگیز تقریر کا ایک پریشان کن واقعہ سامنے آیا ہے یہاں ایک ڈاکٹر نے ایک حاملہ مسلم خاتون کا علاج کرنے سے انکار کردیا اور اسے گالی گلوج کیا۔ یہ واقعہ ڈاکٹر سی کے سرکار کے کلینک میں ماقبل زچگی معمول کے چیک … Read more

(ویڈیوز):پہلگام حملہ، کئی مسلمان ملازمتوں سے محروم کشمیری طلباءکو نشانہ بنانے کے واقعات

نئی دہلی (ایجنسی) پہلگام دہشت گرد حملوں کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف پر تشدد رد عمل دیکھاجارہاہے۔ اس سانحہ کے بعد مسلم ورکرس کو زبردستی ملازمتوں سے نکال دیاگیا۔ان کی دکانوں کو توڑپھوڑ کی گئی اور بے قصور کشمیری طلبائ پر وحشیانہ حملے کئے گئے اور دھمکیاں دی گئیں۔کئی افراد خوفزدہ اور … Read more

ناندیڑ:مہاویرچوک ‘وزیرآباد‘ ریلوے اسٹیشن تک تجاوزات ہٹاو مہم

ناندیڑ:6 2اپریل ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسائل کے حل اور شہریوں کو ہونے والی پریشانیوں پر قابو پانے کے لیے، ناندیڑ پولیس اور ناندیڑ-واگھالا میونسپل کارپوریشن کی مشترکہ کوشش سے مہاویر چوک سے وزیرآباد چوک اور چھترپتی شیواجی مہاراج چوک سے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے تک کے … Read more

کلسٹر ڈیولپمنٹ کے خلاف ڈاکٹر جتیندر اوہاد کی صدائے احتجاج مان پاڑا میں گھروں پر لگے نمبروں کو مٹا کرکے عوامی احتجاج کی شروعات

کلسٹر ڈیولپمنٹ کے خلاف ڈاکٹر جتیندر اوہاد کی صدائے احتجاج مانپاڑا میں گھروں پر لگے نمبروں کو مٹا کرکے عوامی احتجاج کی شروعات تھانے (آفتاب شیخ) تھانے کے مانپاڑا، آزاد نگر اور منورما نگر میں مجوزہ کلسٹر ڈیولپمنٹ منصوبے کے خلاف عوامی غصہ اب ابل کر سامنے آ گیا ہے۔ مقامی شہریوں نے راشٹروادی کانگریس … Read more

سیم سنگ کی تمل ناڈو میں 1000 کروڑ کی سرمایہ کاری، پیدا ہوں گے سینکڑوں نوکریوں کے مواقع

سیم سنگ الیکٹرونکس تمل ناڈو میں اپنی ایک مینوفیکچرنگ یونٹ میں 1000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے یہ قدم مزدوروں کی ہڑتال کے کچھ ہی مہینوں بعد اٹھایا ہے۔ واضح رہے کہ چنئی کے پاس شری پیرومبدور پلانٹ میں سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونین (سی آئی ٹی یو) کے … Read more

پہلگام میں سیاحوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے کشمیری نوج وان کے اہل خانہ کو ایکناتھ شندے کی مدد 5 لاکھ روپے کی مالی امداد، و یڈیو کال پر شہید کے خاندان سے اظہار تعزیت اور ہر ممکن تعاون کا وعد ہ

پہلگام میں سیاحوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے کشمیری نوجوان کے اہل خانہ کو ایکناتھ شندے کی مدد 5 لاکھ روپے کی مالی امداد، ویڈیو کال پر شہید کے خاندان سے اظہار تعزیت اور ہر ممکن تعاون کا وعدہ ممبئی (آفتاب شیخ) جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے دوران … Read more

ڈیجیٹل بورڈ کے نام پر اسکول انتظامیہ کی ‘سہولت فیس’ کی جبری وصو لی پر والدین کا احتجاج تھانے کے والدین نے ضلع تعلیمی افسر سے شکایت درج کرائی، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ڈیجیٹل بورڈ کے نام پر اسکول انتظامیہ کی ‘سہولت فیس’ کی جبری وصولی پر والدین کا احتجاج تھانے کے والدین نے ضلع تعلیمی افسر سے شکایت درج کرائی، شفاف تحقیقات کا مطالبہ تھانے (آفتاب شیخ) تھانے شہر کےچرئی علاقہ میں واقع شری ماولی منڈل ہائی اسکول میں تعلیمی سال 2024-25 کے لیے ڈیجیٹل بورڈ کی … Read more

ہندو طبقہ سامان وہاں سے خریدیں جسے ہنومان چالیسا آتی ہو‘، مہاراشٹرکے وزیر نتیش رانے نے پھر دیا متنازعہ بیان

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد پورا ملک غصے کی آگ میں جل رہا ہے۔ اس درمیان کچھ لوگ ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلانے کی پُرزور کوششیں کر رہے ہیں۔ مہاراشٹر حکومت میں وزیر نتیش رانے نے بھی اپنے ایک متنازعہ بیان کے ذریعہ کچھ ایسی ہی … Read more

مدارس صرف مذہبی تعلیم کے مراکز نہ رہیں، جدید مضامین پر بھی توجہ دی جائے: یوگی

لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے مدرسہ تعلیمی نظام میں جامع اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس کو محض مذہبی تعلیم کے مراکز نہ بننے دیا جائے، بلکہ وہاں زیر تعلیم طلبہ کو جدید مضامین اور روزگار سے جڑی تعلیم بھی فراہم کی جائے۔ … Read more

MPCC Urdu News 25 April 25

ماہی گیر طبقے کے مسائل کے حل کے لیے کانگریس پرعزم: ہرش وردھن سپکال نوی ممبئی ایئرپورٹ سے متاثرہ ماہی گیروں کو معاوضہ دلانے کے لیے کانگریس سرگرم کردار ادا کرے گی ممبئی: مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہرش وردھن سپکال نے کہا ہے کہ ریاست میں ماہی گیروں کو حکومت کی سخت گیر … Read more

NCP Urdu News 25 April 25

مہاراشٹر گورو رتھ یاترا کا شاندار آغاز، سنیل تتکرے نے دکھائی ہری جھنڈی ریاست کے پانچوں خطوں سے مقدس مٹی اور ندیوں کا پانی منگل کلش میں بھر کر ممبئی لایا جائے گا ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس کی جانب سے مہاراشٹر کے 65 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ’مہاراشٹر مہوتسو‘ منانے کا فیصلہ کیا گیا … Read more

NCP-SP Urdu News 25 April 25

پہلگام حملہ ملک دشمن کارروائی، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: شرد پوار ملک کی سلامتی کے لیے حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے سندھودرگ: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شردچند پوار) کے قومی صدر شرد پوار نے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کو ملک دشمن کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے … Read more

وقف ترمیمی قانون: ’ہندو اداروں اور وقف بورڈ کا موازنہ درست نہیں‘، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب کیا داخل

نئی دہلی:وقف ترمیمی قانون کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کر دیا ہے۔ مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور نے عدالت عظمیٰ میں حلف نامہ جمع کر عدالت میں داخل عرضیوں میں عائد کردہ سبھی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وقف قانون … Read more

حیدرآباد ایم ایل سی انتخاب، 22 سال بعد مجلس کی شاندار کامیابی، بی جے پی کو 38 ووٹوں سے شکست

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) نے حیدرآباد لوکل اتھارٹیز ایم ایل سی نشست پر کامیابی حاصل کرلی، جہاں اس کا مقابلہ صرف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تھا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ 22 سال بعد اس نشست پر باقاعدہ ووٹنگ ہوئی، کیونکہ ماضی میں امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوتے رہے … Read more

مسلمان باپ تحفے میں دی گئی جائیداد میں بیٹے کے ساتھ رہ سکتا ہے: بامبے ہائی کورٹ

ممبئی: بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسلمان باپ اگر اپنی جائیداد اپنے بیٹے کو اسلامی قانون کے تحت حبا کے طور پر تحفے میں دے، تو وہ خود بھی اسی جائیداد میں اپنے بیٹے کے ساتھ رہنے کا حق رکھتا ہے۔ عدالت نے اس فیصلے میں … Read more

اردھاپور میں اسکولی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدر کے طور پر شیخ رئیس جانی کا انتحاب

اردھاپور میں اسکولی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدر کے طور پر شیخ رئیس جانی کا انتحاب اردھاپور ضلع پریشد اسکول نئ آبادی میں اسکولی انتظامیہ نائب صدر کی حیثیت سے شیخ رئس جانی کا انتخاب عمل میں آیا ہے. اس موقع پر شیخ رئیس جانی کو ان کے دوست و احباب نے دلی مبارک باد … Read more

ایم ایل اے امینول اسلام کے متنازعہ بیانات پر اے آئی یو ڈی ایف کا فوری ردعمل، پولیس نے گرفتاری کی

گریکورور: حالیہ پاہلگام دہشت گرد حملے کے حوالے سے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے ایم ایل اے اور جنرل سیکریٹری رفعتقلی اسلام نے پارٹی کے ہمراہ ایم ایل اے امینول اسلام کے متنازعہ بیانات کی شدید مذمت کی۔ رفعتقلی اسلام نے واضح کیا کہ امینول اسلام کے بیانات ذاتی حیثیت میں دیے گئے … Read more

ماں, تیری خاموشی بھی مجھ سے باتیں کرتی ہے

اسلام علیکم و رحمۃاللہ برکاتہ بہت ہی نم آنکھوں کے ساتھ آج کا مضمون لکھا جارہا ہے، *"ماں، تیری خاموشی بھی مجھ سے باتیں کرتی ہے"* ماں، محض ایک رشتہ نہیں بلکہ ایک احساس ہے۔ ایک ایسی ہستی جو اپنے بچوں کے لیے سب کچھ قربان کر دیتی ہے، جو خود بھوکی رہ کر اپنے … Read more

اگر انڈیا نے پاکستان کے کسی شہر میں کوئی کارروائی کی تو اس کا ویسا ہی جواب دیا جائے گا: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر انڈیا نے پاکستان کی سرزمین پر کوئی ایڈونچر کرنے کا سوچا تو وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔اسلام آباد میں قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سمیت دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ … Read more

پاکستان نے بی ایس ایف کے اہلکار کو گرفتار کر لیا: انڈیا کا دعویٰ

انڈیا کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے یہ دعوی کیا ہے کہ پاکستانی رینجرز نے انڈیا کے بارڈر سکیورٹی کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستانی حکام کی طرف سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق اس اہلکار کو اس وقت … Read more

کیا حماس کے خلاف بڑھتے مظاہرے غزہ پر اس کی گرفت کمزور کر رہے ہیں؟

’نکل جاؤ، نکل جاؤ، نکل جاؤ۔‘ ٹیلی گرام ویڈیو سے آتی آواز اس بات پر زور دے رہی ہے۔کبھی بلند، کبھی ترنم میں لیکن پیغام واضح ہے کہ ’حماس، نکل جاؤ!‘.غزہ کی سڑکوں پر فلسطینیوں کی بڑی تعداد مسلح گروہ حماس کے خلاف کھلے عام مخالفت کا اظہار کر رہی ہے۔بہت سے لوگ حماس کو … Read more

صرف فوری تین طلاق ممنوع طلاق احسن ممنوع نہیں: بمبئی ہائیکورٹ

ممبئی: بمبئی ہائیکورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ صرف فوری تین طلاق، یعنی طلاق بدعت، مسلم خواتین (شادی کے حقوق کے تحفظ) ایکٹ کے تحت ممنوع ہے، جبکہ روایتی طریقے سے دی گئی طلاق، جیسے طلاق احسن، اس قانون کے دائرے میں نہیں آتی۔ عدالت نے اس … Read more