آئین مخالف وقف قانون کے خلاف ’بتی گل احتجاج‘ کو ملک گیر سطح پر کامیابی حاصل
پرسنل لاء بورڈ اور مختلف ملی تنظیموں اور اراکین اسمبلی کی یاددہانی اور اپیل رنگ لائی ممبئی / اورنگ آباد ، 30 اپریل (ایجنسی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے آئین مخالف وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر سطح پر منعقد کیا گیا "بتی گل احتجاج” 30 اپریل کو کامیابی کے … Read more