اردھاپور میں اسکولی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدر کے طور پر شیخ رئیس جانی کا انتحاب

اردھاپور میں اسکولی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدر کے طور پر شیخ رئیس جانی کا انتحاب

اردھاپور ضلع پریشد اسکول نئ آبادی میں اسکولی انتظامیہ نائب صدر کی حیثیت سے شیخ رئس جانی کا انتخاب عمل میں آیا ہے. اس موقع پر شیخ رئیس جانی کو ان کے دوست و احباب نے دلی مبارک باد پیش کی ہے بالخصوص ایڈوکیٹ سید عمران، نامہ نگار شیخ زبیر، شیخ انور انجینئر، نامہ نگار شیخ وصیم، سیف اللہ خان مہاراشٹر میڈیکل، فیروز خان، شیخ خلیل ان تمام احباب کی جانب سے شیخ رئیس جانی کو نائب صدر بننے کی بنا پر گلہائے عقیدت پیش کی گئی اور بہتر کارکردگی کے لیے نیک خواہشات پیش کی گئی.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading