گورنر مغربی بنگال دھنکر کو سیاہ پرچم دیکھائے گئے

کلکتہ۔ضلع مرشد آباد کے دومکال میں جہاں پر ایک لڑکیوں کے کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے گورنر مغربی بنگال جگدیب دھنکر کو ترنمول کانگریس کے مبینہ کارکنوں نے سیاہ پرچم دیکھایا اور جیسے ہی ان کاقافلہ پہنچا ”واپس جاؤ“ کے نعرے بھی لگائے۔ واقعہ کے پیش نظر دھنکر نے پولیس پر … Read more

مرشد آباد میں ہوئی قتل کے پس پردہ سیاسی وجوہات سے پولیس سے انکار

کلکتہ۔پولیس نے جمعہ کے روز دولوگوں کو گرفتار کرتے ہوئے ضلع مرشد آباد کے جیا گنج میں ہوئے ایک ہی فیملی کے تین لوگوں کے قتل پر سیاسی وجوہات سے انکار کیا او رکہاکہ ”ذاتی دشمنی کا یہ معاملہ لگ رہا ہے“۔تین رکنی فیملی جس میں بندھو پرکاش پال‘ ان کی بیوی بیوٹی اور ان … Read more