میں نے پہلے ہی کہاتھا کہ مسلمان زمین مندر کے لئے دیدیں، نظر ثانی کی اپیل بے فائدہ: سنی وقف بورڈ کے فیصلہ پر علماء قوم کا رد عمل

لکھنؤ: بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف ریویو پٹیشن داخل نہ کرنے کا سنی وقف بورڈ نے فیصلہ لیا ہے۔ کل سنی وقف بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ سنی سنٹرل وقف بورڈ کے اس فیصلہ سے تعلق سے … Read more

مسلمانوں نے صبروتحمل سے عدالت کے فیصلہ کو قبول کیا، مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ریویو پٹیشن صرف فتنہ، ہم اس پٹیشن کے خلاف ہیں، پانچ ایکر اراضی پر مسجد درست نہیں :مولانا توقیر رضا خاں

بریلوی: اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان کی رہائش گاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ خوشی کے موقع پر اللہ تعالی کا شکر اور غم کے موقع پر صبر کرنا یہی ہمارا مذہبی عقیدہ ہے اور اسی عقیدہ کے بنیاد پر مسلمانوں … Read more

بابری مسجد۔ رام جنم بھومی فیصلہ پر نظر ثانی کی اپیل،مسلمان مذاق کا موضوع بن جائیں گے: جسٹس اعجاز صدیقی

نئی دہلی: بابری مسجد۔ رام جنم بھومی ملکیت معاملہ پر فیصلہ آنے کے بعد یہ بحث چل رہی تھی کہ کیا مسلمان نظر ثانی کی درخواست داخل کریں گے یا نہیں؟ لیکن 17نومبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور جمعیۃ علماء ہند کے اہم اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ لیاگیا کہ نظر … Read more

بابری مسجد حق ملکیت معاملہ

بابری مسجد حق ملکیت معاملہ:متنازعہ زمین پرمندر تعمیر کی جائے گی۔مسجد کیلئے ایودھیا میں دوسری جگہ 5ایکر اراضی فراہم کی جائے گی۔ساری زمین رام مندر تعمیر کیلئے دیدی جائے۔ سپریم کور ٹ کا فیصلہ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت مقدمہ۔ مسجد 5دسمبر 1992ء میں جیسی تھی ویسے ہی حالت میں سونپی جائے۔ مسلم فریقین کے وکیل کا استدعاء

نئی دہلی:بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت مقدمہ کی سماعت کے دوران بحث کرتے ہوئے سینئر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ڈاکٹر راجیو دھون نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ صرف سوالات مسلم فریقین (جمعیۃ العلماء ہند اور مسلم پرسنل لاء بورڈ) سے ہی کئے جارہے ہیں ہندو فریقین سے کوئی سوال نہیں کیا جارہا … Read more