جرمنی: حجاب سے متعلق بحث پُر تشدد لڑائی کا سبب بن گئی
جرمن شہر فرینکفرٹ میں واقع گوئتھے یونیورسٹی کے ایک ہاسٹل میں سر ڈھانپنے یا ہیڈ اسکارف کے حوالے سے بحث کا آغاز تو بظاہر پرسکون انداز میں ہوا مگر کچھ وقت کے بعد تند و تیز جملوں کے تبادلے نے صورتحال کو پر تشدد لڑائی میں بدل دیا۔ اس صورتحال پر قابو پانے کے لیے … Read more