زہریلی ہوا کے معاملے میں سپریم کورٹ کی حکومتوں پر برہمی”کیوں سب کو مار نہیں دیتے“

سپریم کورٹ نے کہاکہ ہم لوگوں کو آہستہ آہستہ مرنے کے لئے کیو ں چھوڑ رہے ہیں‘ ایک ہی وقت میں دھماکہ خیز مادہ سے تمام کو اڑادیں‘ اور حکومتوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے سی پی سی بی سے رپورٹ طلب کی۔ نئی دہلی۔ دہلی میں زہریلی ہوا کی وجہہ سے … Read more

زہریلی ہوا کی وجہہ سے کانپور میں جنگلاتی زندگی کو خطرہ لاحق

کانپور۔ انسانوں کے بعد بڑھتی فضائی آلودگی جو اب جنگلاتی زندگی کے لئے بھی خطرہ بن رہا ہے۔زہریلی فضاء کی وجہہ سے جانوروں کے برتاؤمیں بڑی تبدیلی آرہی ہے‘ اس کے علاوہ کانپور کے زولوجیکل پارک میں ان کی صحت پر اثر پڑرہا ہے۔ کانپور زو کے جانوروں کے افیسر آر کے سنگھ نے ائی … Read more

دہلی میں آلودگی سے متعلق دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا اظہار خیال

میں اپوزیشن سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ آڈ ایون کی مخالفت نہ کریں پوری دہلی آڈ ایون کا مطالبہ کررہی ہے اور ایسے وقت میں اپوزیشن کو عوام کی مرضی کی حمایت کرنی چاہئے: اروند کیجریوال نئی دہلی-دہلی کا ہوا کا معیار انڈیکس رواں سال 10 اکتوبر تک تسلی بخش سطح پر تھا۔ ناسا … Read more

دہلی کی ہوا جنوری کے بعد سے پہلی مرتبہ ایمرجنسی سطح پر پہنچ گئی۔

دہلی کی آلودگی کی سطح رات بھر میں 50پوائنٹس بڑھ گئی‘اور ہوا کا مجموعی معیاری انڈیکس 459تک پہنچ گیا۔ اسی کے ساتھ اے کیوائی ”ایمرجنسی“ یا ”خطرناک حد“ میں شامل ہوگئی ہے نئی دہلی۔ دہلی کے آسمان پر جمعہ کی صبح کہر کی ایک موٹی پرت جمی ہوئی تھی جس کے ساتھ قومی راجدھانی میں … Read more

دیوالی پر دہلی میں آلودگی کی سطح”متاثرہ“ زون میں شامل

نئی دہلی۔قومی راجدھانی دہلی میں اتوار کے روز دیوالی کے دوران آلودگی کی حد ”متاثرہ“ زون میں پہنچ گلی۔ مذکورہ ہواکے معیار پر مشتمل انڈیکس(اے کیو ائی)763 نیشنل ملیریا انسٹیٹوٹ دوار کا میں تھا‘ جو سب سے زیادہ ہے‘ ائی ٹی ائی جہانگیر پوری(نارتھ دہلی) میں 407‘ سرینواس پوری(ساوتھ دہلی) میں 313رہا ہے۔ چانکیا پوری … Read more

آلودگی کسی قتل یاعصمت ریزی کے جرم سے کم نہیں ہے‘ این جی ٹی چیف کا بیان

چیف منسٹر وجئے روپانی اور ان کے دوکابینی رفقا جس کا تعلق ماحولیاتی شعبہ سے ہے کی موجودگی میں خطا ب کرتے ہوئے‘ مذکورہ این جی ٹی چیف نے کہاکہ ”چھ لاکھ لوگ ہر سال ہندوستان میں اور پچاس ہزار لوگ گجرات میں محض فضائی آلودگی سے متعلق امراض کی وجہہ سے فوت ہورہے ہیں“ … Read more