شوہر کو چھوڑ دینے والی عورت کو گذرا خرچ ملنا چاہئے اس کے متعلق سپریم کورٹ کرے گا فیصلہ

جسٹس ایس کے کاؤل اور کے ایم جوزف کی بنچ نے 4اکٹوبر کے روز اس پر سنوائی کی تھی‘ مذکورہ عدالت نے بیوی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے کا استفسار کیاہے نئی دہلی۔سپریم کورٹ اس سوال کا جائزہ لے گا کہ آیا بیوی اپنا سسرالی گھر یا شوہر کو اپنی مرضی … Read more

ای وی ایم مشینو ں کی تیاری اور دیکھ بھال خانگی ملازمین کررہے ہیں۔ ویڈیو

دی کوائنٹ کے اس تحقیقاتی ویڈیو میں انکشاف ہوا کہ الیکشن کمیشن نے نہ صرف عوام بلکہ اپنے سابق سربراہ ایس وائی قریشی کو بھی گمراہ کیاہے۔ ایک آرٹی ائی کی رپورٹ کے حوالے سے کوئنٹ نے جانکاری دی ہے کہ ای وی ایم مشینوں کی تیاری اوردیکھ بھال خانگی اداروں کی جانب سے کی … Read more

مطلقہ بیوی کو گذارے میں ہائی کورٹ نے شوہر کو راشن اور کپڑے فراہم کرنے کی منظوری دی

مذکورہ شخص جس کی ملازمت نہیں ہے وہ اپنے چھوڑی ہوئی بیوی کو ہر ماہ پیسوں کے بجائے راشن فراہم کرنے کے لئے تیارتھا نئی دہلی۔اپنی نوعیت کے ایک دلچسپ واقعہ میں پنجاب او ر ہریانہ ہائی کورٹ(ایچ سی) نے ایک شخص کو اپنی بیوی کے لئے گذارے کے طور پر راشن اور کپڑے دینے … Read more