شہریت قانون: 80 بی جے پی لیڈروں نے پارٹی کو کیا ’خیر باد‘، کہا ’اب یہ سب کی پارٹی نہیں‘

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو لے کر بی جے پی کے اندر بھی ایک ہنگامہ سا برپا ہے۔ ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں جب مدھیہ پردیش بی جے پی اقلیتی سیل کے تقریباً چار درجن اراکین نے اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا، اور اب میڈیا ذرائع میں … Read more

مودی-شاہ کہہ رہے ہیں ’میرے ملک کو نہیں، مجھے گالی دو‘، ہٹلر بھی ایسا ہی کہتا تھا: بگھیل

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے پی ایم نریندر مودی او روزیر داخلہ امت شاہ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے پی ایم مودی اور امت شاہ کا موازنہ جرمنی کے تاناشاہ ہٹلر سے کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہٹلر نے ایک بار اپنی تقریر میں کہا تھا کہ … Read more

نیتاجی زندہ ہوتے تو شہریت ترمیمی ایکٹ کو نافذ نہیں کیا جاتا: فرہاد حکیم

نیتاجی سبھاش چندر بوس کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کلکتہ کارپوریشن کے میئر و ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ اگر آج نتیاجی سبھاش چندر بوس زندہ ہوتے تو ملک میں ”شہریت ترمیمی ایکٹ“ نافذ نہیں ہوتا۔ گزشتہ مہینے دسمبر میں پارلیمنٹ سے پاس شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک … Read more

بہار کے سابق وزیر پروفیسر عبدالغفور کی طبیعت انتہائی نازک

پٹنہ: حکومت بہار کے سابق وزیر اقلتی امور اور بہار کے مہیشی اسمبلی حلقہ کے ممبر اسمبلی پروفیسر عبد الغفور کی طبیعت کافی علیل ہے۔ وہ کچھ ماہ قبل ایمس دہلی میں داخل تھے، جس کے بعد وہ علاج کے بعد وہ واپس آئے۔ انکی طبیعت ایک بار پھر خراب ہونے کے بعد انہیں پارس … Read more

پہلے لوگ جلیانوالا باغ کو جانتے تھے، اب شاہین باغ کو جانتے ہیں: چندر شیکھر

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرین کا حوصلہ بڑھانے کے لئے آنے والے بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر نے کہا کہ شاہین باغ خاتون مظاہرین کا نام پوری دنیا میں لیا جارہے اور پہلے لوگ جلیانوالا باغ کو جانتے تھے اور اب … Read more

وارانسی: خاتون مظاہرین کے خلاف پولیس کی کاروائی، لاٹھی چارج کا الزام

وارانسی: وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے وارانسی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے بینیا پارک میں جمعرات کو اکٹھا ہونے والی خواتین کے مظاہرے کو ختم کرانے کے لئے پولیس نے طاقت کا استعمال کیا، جس سے وہاں موجود خواتین میں بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس نے اس کی مخالفت … Read more

مظفر نگر: لاٹھیوں سے ’توپ‘ کی حفاظت! پولیس پھر بھی چھین لے گئی، کسان برہم

پور قاضی (مظفر نگر): اتر پردیش کے پور قاضی سے ایک دلچسپ خبر منظر عام آئی ہے کہ یہاں کے کسان برطانوی راج کی اس توپ کی دن رات پہریداری کر رہے ہیں کو ایک کھیت سے برآمد ہوئی تھی۔ کسانوں کی طرف سے تین دن تک ’قدیمی توپ‘ کی حفاظت کرنے کے درمیان گزشتہ … Read more

راجستھان سمیت کئی ریاستوں کے 34 افراد سعودی عرب میں پھنسے، وطن واپسی کے لئے لگائی گہار

جھنجھنو: سعودی عرب میں راجستھان سمیت دیگر ریاستوں کے تقریباََ 34 افراد پھنسے ہیں جو وطن واپسی کے لئے حکومت سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔ تمام افراد نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ اپنی رہائی کے لئے مدد مانگ کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں نظر … Read more

حکومت نے بوس کے ’سیکولرازم‘ پر عمل نہیں کیا تو ملک بکھر جائے گا: بنگال بی جے پی لیڈر

کولکاتا: مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر اور نیتاجی سبھاس چندر بوس کی بہن کے پوتے چندر کمار آج کہا ہے کہ اگر ان کی پارٹی ملک کو متحد کرنے کے لئے نیتاجی سبھاش چندربوس کے سیکولر آئیڈیا پر عمل نہیں کیا تو ملک بکھر جائے گا۔ بوس نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت … Read more

بینک KYC میں NPR کو جوڑنے سے مچی ہلچل، خوفزدہ لوگوں نے بینک سے نکال لیے پیسے

آر بی آئی نے حال ہی میں این پی آر (قومی آبادی رجسٹر) کو بینک اکاونٹ کھولتے وقت کے وائی سی (اپنے کسٹمر کو جانیے) ویریفکیشن میں قابل قبول دستاویز کی شکل میں شامل کیا ہے۔ لیکن اس بات کی خبر لگتے ہی تمل ناڈو کے ایک گاوں میں بھگدڑ کا ماحول پیدا ہو گیا۔ … Read more

مظفرپور: شاہین باغ کی طرز پر خواتین کا غیر معینہ دھرنا، جنگ کو انجام تک پہنچانے کا عزم

مظفرپور: سیاہ قانون سی اے اے، این آر سی سی اور این پی آر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا پر تشدد کے خلاف شاہین باغ میں جاری دھرنے کی طرز پر ملک بھر میں خواتین کے دھرنے لگاتار جاری ہیں۔ بہار میں بھی پٹنہ کے … Read more

مودی-شاہ جوڑی: شکریہ، آپ نے ہمیں جگا دیا! … ڈاکٹر ظفر الاسلام خان

مودی۔شاہ جوڑی! ہم آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ نے اپنے بغیر سوچے سمجھے، غیر آئینی اور غیر منطقی اقدامات سے ہم کو جگا دیا ۔ مئی ۲۰۱۴ میں آپ کی پارٹی کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد طلاق ثلاثہ پر جلد باز قانون، آرٹیکل ۳۷۰ کا یک لخت … Read more

ایک طرف بڑھ رہی بے روزگاری، دوسری طرف مرکز میں 7 لاکھ سرکاری آسامیاں خالی!

بے روزگاری اور معاشی مندی کو لے کر ملک بھر میں ہنگامہ برپا ہے۔ اس درمیان ایک چونکانے والی خبر یہ آئی ہے کہ مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں ایک بڑی تعداد میں آسامیاں خالی پڑی ہیں اور اس خبر کے مطابق تقریباً سات لاکھ آسامیاں ایسی ہیں جو اس وقت خالی ہیں۔ واضح … Read more

جمہوریت انڈیکس میں ہندوستان کی تنزلی تشویشناک: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ ہندوستانی جمہوریت کی پوری دنیا میں عزت ہے لیکن اسے ماپنے کے پیمانے پر ہندوستان کمزورثابت ہوا ہےجس کی وجہ سے تازہ فہرست میں ہماری جمہوریت پہلی مرتبہ دس پوائنٹ کی کمی آئی ہے اور یہ تشویشناک صورت حال ہے۔ کانگریس ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے جمعرات کو … Read more

حکومت کا خزانہ خالی، اب ملازمین کی تنخواہ کاٹنے پر ہو رہا غور

ملک کی معیشت برے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی حالت بے حد سنگین اور فکر انگیز ہو چکی ہے۔ حکومت کا خزانہ خالی ہے۔ ترقیاتیکاموں کے لیے بھی حکومت کے پاس پیسہ نہیں ہے۔ عالم یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹنے تک پر غور … Read more

آر ایس ایس کارکن گرفتار، پوچھ تاچھ میں ہوئے حیرت انگیز انکشافات

کیرالہ کے کنور میں آر ایس ایس دفتر کے پاس واقع پولس پوسٹ پر بم پھینکے جانے کے الزام میں پولس نے آر ایس ایس کارکن کو گرفتار کیا ہے۔ تمل ناڈو کے کوئمبٹور سے آر ایس ایس کا یہ ورکر بدھ کے روز گرفتار ہوا جس کے بعد اس سے سختی کے ساتھ پوچھ … Read more

’ایسی خواتین کی کوکھ سے پیدا ہوتے ہیں زناکار‘، اندرا جے سنگھ پر کنگنا کا نازیبا تبصرہ

نربھیا عصمت دری معاملہ مستقل خبروں میں بنا ہوا ہے اور اب مجرموں کو پھانسی دینے کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔ نربھیا کے والدین ذرائع ابلاغ کے لئے سیلیبریٹی سے کم نہیں ہیں اور اسی وجہ سے حال ہی میں دہلی اسمبلی انتخابات میں یہ بات بہت تیزی کے ساتھ پھیلی کہ نربھیا کی والدہ … Read more

مردوں سے ’بدلہ‘ لینے کے بعد یوگی خواتین کی بے عزتی پر آمادہ، دیا شرمناک بیان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ اور لکھنو کے گھنٹہ گھر پر خواتین کے مظاہرہ سے بی جے پی لیڈر کس قدر بوکھلائے ہوئے ہیں، اس کا اندازہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ عہدہ پر بیٹھے یوگی آدتیہ ناتھ کے ایک بیان سے صاف طور پر ہوتا ہے۔ بدھ کے روز کانپور … Read more

’شاہین باغ تحریک‘ ختم کرنے کا نیا حکومتی حربہ

بھارتی ادارے قومی کمیشن برائے تحفظ اطفال نے جنوب مشرقی دہلی، جہاں شاہین باغ واقع ہے، کے انتظامی مجسٹریٹ سے کہا ہے کہ مظاہرے میں شامل بچوں کی نشاندہی کرکے ان کی کونسلنگ کریں اور ضروری ہوتو چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دس دنوں کے اندر جواب دینے کے … Read more

کشمیر: انسداد ملی ٹینسی کاروائیاں تیز، یوم جمہوریہ کے انتظامات مکمل، پولیس سربراہ

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے وادی میں انسداد ملی ٹینسی کاروائیاں تیز کردی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران آدھ درجن آپریشن کامیاب ثابت ہوئے۔ پولیس سربراہ بدھ کی صبح یہاں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سری نگر میں منعقدہ … Read more

بی جے پی ترقیاتی ایجنڈے کے بغیر ملک کو ہندو راشٹر بنانے کی کوشش: ششی تھرور

کولکاتا: کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا کہ ترقیاتی ایجنڈے کے بغیر بھارتیہ جنتاپارٹی ملک کو ہندو راشٹربنانا چاہتی ہے۔ ششی تھرور کلکتہ لٹریری میٹ کے دوران تبادلہ خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اصل میں حکمراں جماعت ہی ٹکر ے ٹکرے کینگ ہے ۔جو ملک کو مذہب اور ذات پات … Read more

سی اے اے: عدالت کے فیصلہ سے امید لگائے کروڑوں لوگوں کو سخت مایوسی ہوئی، ارشد مدنی

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف چار ہفتے کے لئے ٹال دینے اور مرکزی حکومت کوجواب دینے کیلئے چار ہفتے کا وقت دینے پر جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشد مدنی نے سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ … Read more

لکھنؤ: سرد ہواؤں کے باوجود مظاہرین کی تعداد میں اضافہ

لکھنؤ: وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے سی اے اے کو کسی بھی صورت میں واپس نہ لینے کے اعلان کے بعد بھی شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ریاستی راجدھانی لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر جاری خواتین کا مظاہرہ چھٹے دن بھی جاری رہا۔تحریک کار خواتین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا … Read more

ایودھیا: اسی مہینے ہو سکتا ہے رام مندر ٹرسٹ کا اعلان

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی میں وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے تین مہینوں کے اندر آسمان کو چھونے والے رام مندر کی تعمیر کا اعلان کرنے کے بعد اب اس بات کے کامل امکانات ہیں کہ اسی مہینے کے آخر تک رام مندر کی تعمیر کے لئے قائم کئے جانے والے ٹرسٹ کا اعلان … Read more

ملک گیر احتجاج: ’شاہین باغ کی دبنگ دادیوں کو گمراہ کر کے ایل جی کے پاس لے جایا گیا‘

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرین انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ احتجاج جاری رہے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دبنگ دادیوں کو گمراہ کر کے لیفٹننٹ گورنر سے ملاقات کرائی گئی تھی اور جو لوگ انہیں وہاں لے کر گئے … Read more

یوپی میں خاتون مظاہرین پر پولس نے برسائی لاٹھیاں! ویڈیو وائرل

یوپی میں خاتون مظاہرین پر پولس نے برسائی لاٹھیاں! ویڈیو وائرل اٹاوہ: اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں شہریت(ترمیمی)قانون کے خلاف احتجاج کے لئے کثیر تعداد میں اکٹھا ہونے والی خواتین پر پولیس نے دھکا مکی کے بعد اس وقت لاٹھی چار ج کردیا جب تحریک کار خواتین نے احتجاج ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ … Read more

راجستھان: کوٹہ میں بھی خواتین نے بنایا ’شاہین باغ‘، احتجاج کا سلسلہ 9 دنوں سے جاری

کوٹہ: دہلی کے شاہین باغ سے تحریک لیکر ملک کے مختلف طول و عرض میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کے مظاہروں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ ت تکنیکی تعلیمی اداروں کے لیے مشہور راجستھان کے شہر کوٹہ میں بھی خواتین نے ایک ’شاہین باغ‘ قائم کر … Read more

خاتون مظاہرین کے نام تاریخ میں درج ہوں گے: خالد رشید فرنگی محلی

لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو میں کلاک ٹاور (گھنٹہ گھر) پر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرہ کرنے والی خواتین پر یوپی پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کرنے پر معروف عالم دین اور عیدگاہ کے امام مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے یوگی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔ واضح … Read more