مختار عباس نقوی سے اجمیر درگاه کے لئے پانچ کروڑ روپے کا مطالبہ!

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں واقع خواجہ صاحب کی درگاہ کا انتظام سنبھالنے والی درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان نے مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی سے درگاہ میں بنیادی سہولیات اور انتظامات کے لئے پانچ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ امین پٹھان نے بتایا کہ انہوں نے کل نقوی سے … Read more

گجرات سنٹرل یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کونسل الیکشن میں اے بی وی پی کی شرمناک شکست

گجرات سنٹرل یونیورسٹی میں ہوئے اسٹوڈنٹس کونسل الیکشن میں اے بی وی پی کو شکست فاش ہاتھ لگی ہے۔ این ایس یو آئی، ایس ایف آئی، ایل ڈی ایس ایف اور باپسا کے مشترکہ محاذ کے طلبا نے اس الیکشن میں زبردست کامیابی درج کرتے ہوئے اے بی وی پی سمیت ریاست اور مرکز کی … Read more

مودی حکومت نے ’بِھیما کوریگاؤں تشدد‘ کی جانچ این آئی اے کو سونپی، مہاراشٹر حکومت ناراض

شیوسینا کے ذریعہ بی جے پی سے رشتہ توڑے جانے اور مہاراشٹر میں کانگریس و این سی پی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کے بعد سے ہی مرکز کی مودی حکومت اور مہاراشٹر حکومت کے درمیان اختلافات منظر عام پر آنے شروع ہو گئے تھے، جو اب بڑھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ تازہ … Read more

مشکل میں فڑنویس، نظر ثانی عرضی پر کھلی عدالت میں ہوگی سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے انتخابی حلف نامے میں فوجداری معاملوں کو چھپانے کے معاملے میں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی دیویندر فڑنویس کی نظر ثانی کی عرضی پر کھلی عدالت میں سماعت کرنے کےلئے اتفاق ظاہر کیا ہے۔ جسٹس ارون مشرا،جسٹس دیپک گپتا اور انیردھ بوس کی بینچ نے کل اس بارے میں فیصلہ کیا،جس … Read more

جے پور میں بھی نکالی گئی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ریلی

جے پور: راجستھان کے جے پور میں جمعہ کے روز آئین۔جمہوریت بچاؤ مہم کے ذریعہ سی اے اے منسوخ کرنے اور این آر سی اور این پی آر کا عمل روکنے کے مطالبے پر احتجاجی مارچ نکالا گیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں خواتین اور مردوں نے شرکت کی۔ مارچ راج بھون پر جا کر … Read more

کرکٹ: ہندوستان نے کیا نیوزی لینڈ دورہ کا فاتحانہ آغاز

آکلینڈ: مڈل آرڈر کے بلے باز شريس ائیر (ناٹ آؤٹ 58) اور اوپنر لوکیش راہل (56) کی شاندار نصف سنچریوں سے ہندستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی -20 میچ میں جمعہ کو آسانی سے چھ وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ ہندستان نے اس طرح … Read more

سپریم کورٹ کادہلی میں این ایس اے لگائے جانے کے خلاف عرضی کی سماعت سے انکار

پریم کورٹ نے دہلی میں قومی سلامتی قانون (این ایس اے) کےنفاذ کرنے کے حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کرنے سے جمعہ کو انکار کردیا۔ جسٹس ارون مشرا اور جسٹس اندرا بنرجی کی بنچ نے عرضی گذار منوہر لال شرما کی عرضی کی سماعت سے انکار کردیا ہے۔ جسٹس مشرا نے … Read more

جے این یو طلباء کو پرانے ضابطے کے تحت رجسٹریشن کی اجازت

دہلی ہائی کورٹ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طلباء کو موسم سرما کے سمسٹر کے لئے پرانے ہاسٹل ضوابط کے مطابق رجسٹریشن کرانے کی اجازت فراہم کر دی ہے۔ درخواست گزاروں کے وکیل نے جمعہ کو عدالت میں دائر پٹیشن میں کہا کہ نئے ضابطے کے مطابق ہاسٹل فیس میں اضافہ … Read more

تمل ناڈو کے ضلع کانچی پورم میں پیریار کا مجسمہ توڑا گیا

چنئی: سماجی برائیوں کے خلاف لڑنے والے لیڈر ای وی راماسوامی عرف پیر یار کی 1971 میں منعقدہ ریلی کے سلسلے میں اداکار سے لیڈر بنے رجنی کانت کے تبصرہ کے بعد پیدا ہوئے تنازعہ کے بیچ تمل ناڈو کے ضلع کانچی پورم میں اتیرمیر کے قریب کالیپیٹائی میں ان کا مجسمہ توڑ دیا گیا … Read more

آبادی کنٹرول کےلئے قانون بنایا جائے، شاہین باغ مظاہرہ ختم کیا جائے: رام دیو

نئی دہلی: یوگ گرو رام دیو نے حکومت سے ملک میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوامی رام دیو نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا ہےکہ حکومت کو آبادی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سخت اقدام کرنے چاہئیں اور دو سے زیادہ بچے پیدا … Read more

پھانسی سے بچنے کے لیے ’نربھیا‘ کے قصوروار بنا رہے خاص منصوبہ!

نربھیا عصمت دری اور قتل معاملے میں پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد چاروں قصورواروں کی حالت غیر بنی ہوئی ہے۔ ونے شرما اور پون گپتا نے پھانسی سے بچنے کے لیے عدالت میں کئی عرضیاں بھی داخل کیں، لیکن اب تک سبھی مسترد ہوتی رہیں۔ لیکن اب تین قصوروار ایک خاص عرضی عدالت … Read more

دہلی: سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان جامعہ تشدد معاملے میں گرفتار، حامیوں نے تھانہ گھیرا

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانو ن (سی اے اے) کےخلاف مظاہرے کے دوران گزشتہ ماہ نیو فرینڈس کالونی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تشدد کو بھڑکانے کے الزام میں دہلی پولیس کی کرائم براچ نے دہلی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ انتخاب سے کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس … Read more

آبادی کنٹرول کے لئے قانون بنایا جائے، شاہین باغ مظاہرہ ختم کیا جائے: رام دیو

نئی دہلی: یوگ گرو رام دیو نے حکومت سے ملک میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوامی رام دیو نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا ہےکہ حکومت کو آبادی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سخت اقدام کرنے چاہئیں اور دو سے زیادہ بچے پیدا … Read more

سی اے اے کے نام پر تشدد نہیں رکا تو ہندؤوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائیگا: وی ایچ پی

نئی دہل: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی )نے شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاج کی آڑ میں مبینہ تشددکی سخت مذمت کرتے ہوئے جمعہ کو متنبہ کیا کہ اس قانون کے خلاف احتجاج کے بہانے ہندؤوں پر حملے نہیں رکے تو سماج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے۔ وی ایچ پی کے … Read more

جموں کشمیر میں زمین اور نوکریوں کے تحفظ پر بی جے پی لیڈران کے بیانات بے سود: جی اے میر

سری نگر: جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے کہا کہ جب تک جموں کشمیر تنظیم نو قانون 2019 میں پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم نہیں کی جاتی تب تک جموں کشمیر میں زمین اور نوکریوں کے تحفظ کے بارے میں بی جے پی کے لیڈروں کے بیانات بے معنی … Read more

دہلی: حوض رانی کا گاندھی پارک بھی بنا ’شاہین باغ‘، سی اے اے کی مخالفت میں خواتین سراپا احتجاج

نئی دہلی: قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے کے سلسلے میں جاری مظاہرے کے دوران جنوبی دہلی کا حوض رانی علاقے میں بھی خواتین کا مظاہرہ شروع ہوگیا ہے۔ اگرچہ دہلی پولیس نے ان خاتون مظاہرین کو ہٹانے کی کوشش کی لیکن خواتین کی ہمت اور استقلال کے سامنے … Read more

سرکاری ایپ ’بھیم‘ پر وزارت دفاع کے افسر سے ٹھگی، 3 روپے کا پیمنٹ، 50 ہزار صاف!

نئی دہلی: وزارت دفاع سے وابستہ ایک افسر کو یو پی آئی (یوفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس) ایپ ’بھیم‘ سے تین روپے ادا کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سائبر مجرموں کا نشانہ بننے والے افسر نے جیسے ہی 3 روپے کی قلیل رقم ادا کی، اس کے بینک اکاؤنٹ سے 50 ہزار روپے صاف ہو گئے۔ تلک مارگ … Read more

اجمیر: خواجہ کے شہر میں ’تاناشاہی‘ کے خلاف مظاہرہ، ’سی اے اے‘ کے خلاف فلک شگاف نعرے

اجمیر: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جمعہ کے روز بھی جاری رہا۔ مختلف شہروں کے ساتھ اجمیر میں بھی بعد نماز جمعہ بڑے پیمانے پر لوگوں نے شرکت کی اور حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔ مظاہرین نے بعد میں کلکٹر کے توسط … Read more

لکھنؤ: ’کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں‘ خواتین مظاہرے میں ڈاکٹر کلب صادق کی حاضری

لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر ڈاکٹر سید کلب صادق نے جمعہ کے روز خواتین کے مظاہرے میں شرکت کی اور سب کو خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ علیل ہونے کے باؤجود وہ حسین آباد گھنٹہ گھر کے سبزہ زار پر جاری سی اے اے، این آر سی اور … Read more

جج لویا کیس سے جڑے ایک اور افسر کی موت، انسداد بدعنوانی بیورو میں تھے تعینات

جج بی ایچ لویا کیس سے جڑے ایک جانچ افسر کی موت کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈپٹی ایس پی رویندر بھارت تھوراٹ کی موت گزشتہ منگل کو دل کا دورہ پڑنے سے ہو گئی جس کی خبر اب پھیلی ہے۔ رویندر بھارت تھوراٹ مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں … Read more

شاہین باغ خواتین مظاہرہ: اسکول بسوں اور ایمبولینس کے لئے راستہ کھولا گیا

نئی دہلی: قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرین نے مفاد عامہ، لوگوں کی پریشانی خاص طور پر اسکول بسوں اور ایمبولینس وغیرہ کے لئے سریتا وہار روڈ کو دوسری جانب سے کھول دیا ہے۔ یہ بات شاہین باغ مظاہرین کی انتظامیہ کمیٹی کے رکن محمد رفیع … Read more

سیاست میں جرائم کی آمیزش کو روکنے کے لیے خاکہ تیار کرنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سیاست میں جرائم کی آمیزش کو ختم کرنے کے لیے خاکہ تیار کرنے کی انتخابی کمیشن کو جمعہ کوہدایت دی۔ جسٹس آر ایف نریمن اور جسٹس رویندر بھٹ کی بنچ نے کمیشن سے کہا، ’’ سیاست میں جرائم کے تسلط کو ختم کرنے کے لیے ایک خاکہ تیار کیاجائے ۔‘‘ … Read more

بی جے پی کو ’سی اے اے‘ کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا: یشونت سنہا

نئی دہلی: بی جے پی کے سابق سینئر رہنما یشونت سنہا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے حوالہ سے ’بھگوا پارٹی‘ پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نے اس قانون کو بلا ضرورت ملک پر مسلط کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کا اس کا خمیازہ اسے جلد … Read more

پٹنہ کے سبزی باغ کا دھرنا جاری، ’کالے قانون‘ کی واپسی تک بیٹھے رہنے کا عزم

پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ کے سبزی باغ میں دھرنا و مظاہرہ کا آج تہرواں دن ہے۔ لوگ اپنے مطالبات کی حمایت میں دھرنا کے مقام ڈٹے ہوئے ہیں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جب تک یہ قانون واپس نہیں ہوگا ہم دھرنا پر ہی بیٹھیں … Read more

بہار: شہریت قانون کے خلاف 25 جنوری کو بنے گی انسانی زنجیر، تیاریاں مکمل

بایاں محاذ کی پارٹیوں نے 25 جنوری یعنی ہفتہ کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف بطور احتجاج انسانی زنجیر بنانے کا اعلان کیا ہے اور اس میں سبھی سے شرکت کی اپیل کی ہے۔ گزشتہ 22 جنوری کو … Read more

شاہین باغ اور جے این یو سے کیوں دوری اختیار کیے ہے ’ عام آدمی پارٹی‘: کانگریس

کوئی کہہ رہا ہے کہ 8 تاریخ کو دہلی میں ’ہندوستان بنام پاکستان‘ مقابلہ ہوگا، تو کوئی کہہ رہا ہے کہ مفت وائی فائی ڈھونڈتے ڈھونڈتے فون کی بیٹری ختم ہو گئی، کوئی یہ کہتا ہوا نظر آ رہا ہے کہ کم از کم انتخابات میں اسکول اور ہسپتال کی تو بات ہو رہی ہے۔ … Read more

شہریت ترمیمی قانون: ’شاہین باغ مظاہرہ‘ کے پیچھے کی کہانی، جس سے آپ ہیں نا آشنا!

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بہت سے لوگ ہیں اس مظاہرہ کو کامیاب کرنے میں اپنا تعاون پیش کر رہے ہیں ان میں کچھ لوگ اسٹیج پر نظر آتے ہیں اور کچھ لوگ نہیں آتے لیکن ان کا … Read more

کانگریس لیڈر حسیب احمد پہنچے قبرستان، روتے ہوئے والدین سے مانگے ’شہریت‘ کے ثبوت

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان پریاگ راج یعنی الٰہ آباد میں ایک دلچسپ معاملہ پیش آیا ہے۔ اتر پردیش واقع پریاگ راج میں کانگریس لیڈر حسیب احمد نے شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا ایک نیا طریقہ اختیار کیا اور اپنے آبا و اجداد کی قبر کی زیارت … Read more