اجمیر شریف عرس میں سونیا گاندھی کی طرف سے پیش ہوگی چادر
اجمیر: انڈین نیشنل کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی جانب سے یکم مارچ اتوار کو راجستھان میں اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ پر 808 ویں سالانہ عرس کے موقع پر چار پیش کی جائے گی۔ معتبر ذرائع نے آج بتایا کہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبہ کے صدر ندیم … Read more