جموں و کشمیر انتظامیہ کا فیصلہ نا انصافی کی انتہا: جے اینڈ کے بینک امیدواروں کی فریاد
سری نگر: پی ڈی پی اور بی جے پی کی مخلوط حکومت کے دوران سال 2018 میں جموں کشمیر بینک کی طرف سے مشتہر کی گئی 14 سو 50 اسامیوں کو لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے کالعدم قرار دینے سے جہاں ایک طرف وہ امیدوار جنہوں نے ان اسامیوں کے لئے منعقد امتحانوں میں … Read more