نیوزی لینڈ 3-0 سے جیتا، ٹیم انڈیا کی 31 سال میں سب سے شرمناک شکست

ماؤنٹ مونگانئی: لوکیش راہل (112) کی شاندار سنچری بھی ہندوستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں شکست سے نہیں بچا سکی اور میزبان نیوزی لینڈ نے سلامی بلے باز ہینری نکولس (80)، مارٹن گپٹل (66) اور کولن ڈی گرینڈهوم (ناٹ آوٹ 58) کی نصف سنچریوں کی بدولت یہ مقابلہ پانچ وکٹ سے جیت کر … Read more

نیوزی لینڈ سے سیریز ہار چکی ہندوستانی ٹیم آخری وَن ڈے میں وقار قائم رکھنے اترے گی

ماؤنٹ مونگانوئی: نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستانی ٹیم منگل کے روز کھیلے جانے والے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں وقار برقرار رکھنے کے ارادے سے میدان میں اترے گی۔ نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو 0۔2 سے شکست دے کر یک روزہ سیریز اپنے نام کرلی ہے اور وہ آخری مقابلہ جیت … Read more

ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم کے لئے پانچویں مرتبہ خطاب اپنے نام کرنے کا موقع

پوچے فسٹروم: چار مرتبہ کی چیمپئن انڈیا پہلی بار خطابی مقابلے میں پہنچی بنگلہ دیش ٹیم کے خلاف انڈر -19 عالمی کپ ٹورنامنٹ کے خطابی مقابلے میں پانچویں مرتبہ تاج اپنے نام کرنے کے ارادے سے اتری ہے۔ اتوار کو کھیلے جا رہے مقابلہ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے ہندوستان کو بلے … Read more

ابتدائی جھٹکوں کے بعد ہم نے کھیل کو بہتر کیا ہے: وراٹ کوہلی

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میچ میں 22 رنز سے ہارنے کے بعد باوجود ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے بلے بازوں کی تعریف کرتے ہوئے آج کہا کہ ابتدائی جھٹکوں کے بعد بھی ہم نے کھیل کو بہتر کیا ہے۔ ہندوستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میچ میں 22 … Read more

ہندوستان برابری اور نیوزی لینڈ 350 ویں جیت کے لئے اترے گا

آکلینڈ: ہندوستانی ٹیم ہیملٹن میں پہلے مقابلے میں 347 رن کا بڑا اسکور بنانے کے باوجود اس کا دفاع نہیں کر سکی اور اب آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہفتہ کے روز ہونے والے دوسرے مقابلے میں وہ تین میچوں کی سیریز میں برابری حاصل کرنے کے مقصد کے ساتھ اترے گی جبکہ میزبان … Read more

ہمالیائی اسکور کے باوجود ہاری ٹیم انڈیا، ٹیلر کی شاندار سنچری سے نیوزی لینڈ فاتح

ہیملٹن: جارح بلے باز راس ٹیلر کی ناقابل شکست 109رن کی شاندار سنچری اور سلامی بلے باز ہنری نکولس (78) اور کپتان ٹام لاتھم (69) کی بہترین نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں بدھ کے روز چار وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0۔1 … Read more

ہاردک پانڈیا نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر

ممبئی: ہندوستان کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو پیٹھ کی تکلیف سے مکمل صحت یاب ہونے میں ناکامی کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ 26 سالہ آل راؤنڈر کمر کی … Read more

ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ کو پانچ صفر سے کیا کلین سوئپ

ماؤنٹ مونگانئی: تیز گیند باز جسپریت بمرہ (12 رن دے کر تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو اتوار کو پانچویں اور آخری ٹی-20 مقابلے میں سات رن سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریز پانچ صفر سے جیت کر کلین سوئپ کر دیا ہے۔ ہندوستان کی ٹی-20 کرکٹ تاریخ … Read more

پانچواں ٹی-20: روہت کی نصف سنچری، ہندوستان کے 163 رن

ماؤنٹ موگانی: ہندوستانی سلامی بلے باز روہت شرما کے (60) رن ریٹائر ڈکی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی -20 میچ میں 20 اوور میں تین وکٹ پر 163 رنز بنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈ نے محض 17 رن کے اسکور پر 3 وکٹ کھو دیئے۔ ٹاس … Read more

ٹی-20 سیریز: پانچ صفر کی کلین سویپ کے لئے اترے گا ہندوستان

ماؤنٹ موگانی: ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے تیسرا میچ سپر اوور میں جیتنے کے بعد کہا تھا کہ اب ٹیم کی نگاہیں 5-0 کی کلین سویپ پر ہیں، چوتھا میچ بھی سپر اوور میں جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پانچویں اور آخری ٹی -20 میچ میں 5-0 … Read more

چوتھا ٹی-20: جیت کا چوکا لگانے اترے گی ٹیم انڈیا

ویلنگٹن: وراٹ کوہلی کی زیر قیادت ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی -20 مقابلے کو سپر اوور میں جیت کے ساتھ تاریخ رقم کر چکی ہے اور جمعہ کو ہونے والے چوتھے میچ میں وہ اپنی جیت کے سلسلے کو 4-0 پہنچانے کے مقصد کے ساتھ اترے گی۔ ہندوستانی ٹیم نے تیسرا میچ … Read more

روہت کے کمال سے ہندوستان نے ’سپر اوور‘ میں تاریخ رقم کی، سیریز پر قبضہ

ہملٹن: ہٹ مین کے نام سے مشہور نائب کپتان اور اوپنر روہت شرما نے سپر اوور کی آخری دو گیندوں پر مسلسل دو چھکے لگا کر ہندوستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف سانسوں کو روک دینے والے بے حد دلچسپ مقابلے میں بدھ کو حیرت انگیز جیت دلا دی۔ ہندوستان نے شکست کے جبڑے سے … Read more

یوم جمہوریہ پر ٹیم انڈیا کا ہندوستانی شائقین کو جیت کا تحفہ

آکلینڈ: لیفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ (18 رن پر دو وکٹ) کی کسی ہوئی گیند بازی اور فارم میں چل رہے اوپنر لوکیش راہل (ناٹ آؤٹ 57) اور شريس ایر (44) کی بہترین اننگز سے ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی -20 میچ میں اتوار کو سات وکٹ سے شکست دے کر ملک کو … Read more

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

آکلینڈ: ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی … Read more

نیوزی لینڈ پہنچنے کے 48 گھنٹے بعد ہی جیت کا احساس انتہائی خوشگوار: وراٹ

آکلینڈ: ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کو جمعہ کو پہلے ٹی -20 میں چھ وکٹ سے شکست دینے کے بعد کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے دو دن کے اندر فتح حاصل کرنا انتہائی خوشگوار احساس ہے۔ ہندستان نے پہلے ٹی -20 میں میزبان نیوزی لینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے کر … Read more

کرکٹ: ہندوستان نے کیا نیوزی لینڈ دورہ کا فاتحانہ آغاز

آکلینڈ: مڈل آرڈر کے بلے باز شريس ائیر (ناٹ آؤٹ 58) اور اوپنر لوکیش راہل (56) کی شاندار نصف سنچریوں سے ہندستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی -20 میچ میں جمعہ کو آسانی سے چھ وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ ہندستان نے اس طرح … Read more

ہٹ مین روہت شرما کی سنچری، سیریز پر ہندوستان کا قبضہ

بنگلور: نائب کپتان اور سلامی بلے باز روہت شرما (119) کی 29 ویں سنچری اور کپتان وراٹ کوہلی (89) کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لئے 137 رنوں کی بہترین شراکت کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں اتوار کو سات وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 … Read more

روہت ’ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر‘ اور وراٹ ’اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ‘ کے لئے منتخب

دبئی: ہندوستان کے نائب کپتان روہت شرما کو سال 2019 میں ون ڈے کرکٹ میں ان کی شاندار کارکردگی کے لئے آئی سی سی ایوارڈ میں ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب کیا گیا ہے جبکہ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ اور ہندوستانی تیز گیندباز دیپک چاهر کو ٹی -20 … Read more

ممبئی: میچ کے دوران بھی ’سی اے اے‘ مخالف احتجاج، مظاہرین نے ’ٹی شرٹ‘ پر لکھا پیغام

ملک بھر میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف چل رہے احتجاج کا اثر منگل کے روز ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچ میں بھی نظر آیا۔ ناظرین کی گیلری میں موجود کچھ نوجوانوں نے میچ کے دوران شہریت ترمیمی … Read more

سچن باوقار لاریس ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ کے لئے شارٹ لسٹ

لندن: ہندستانی کرکٹ کے سرکردہ کھلاڑی سچن تیندولکر کو لاریس ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ 2000 – 2020 کے لئے نامزد 20 دعویداروں میں شامل کیا گیا ہے۔ لاریس اسپورٹنگ مومنٹ 2000 – 2020 کا فیصلہ عوامی ووٹ کے ذریعہ کیا جائے گا، جو کھیلوں کے شائقین کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ باوقار لاریس ورلڈ … Read more

ویرا ٹ کوہلی کا تناؤ ہر دیا گیا بیان’ایک مرحلہ ایسا ہے‘ سمجھا کہ دنیاختم ہوگئی ہے‘۔

اندور میں بنگلہ دیش کے خلاف پانچ روزہ میاچ کے پیش نظر ویراٹ کوہلی رپورٹرس سے مخاطب تھے‘ اس سے ایک دن قبل آسڑیلیائی ال روانڈر گلین میکس ویل نے کھیل چھوڑنے کا ایک فیصلہ کیاتھا‘ اس سے ایک روزقبل انہوں نے تناؤ سے باہر آنے کے لئے بین الاقوامی میاچ میں سینچری بنائی تھی … Read more

Cricket ball with embedded microchip to be unveiled at the Big Bash League

With Kookaburra all set to unwrap a new cricket ball with an embedded microchip, the intervention of technology in cricket seems to reach another level. The microchipped cricket ball will reportedly be unveiled at the Big Bash League, Australia’s premier domestic T20 competition. In case you are not aware, Kookaburra is an Australian ball manufacturing firm. “One of cricket‘s most anticipated … Read more

ہندوستان کو 18رنوں سے ہرا کر نیوزی لینڈ ورلڈ کپ2019کے فائنل میں داخل۔

مانچسٹر۔نیوز ی لینڈ نے چہارشنبہ روز اولڈ ٹرافور ڈ میں کھیلے گئے سیمی فائنل کے دوران ہندوستان کواٹھارہ رنوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ سیاہ ٹوپی والی مذکورہ نیوز ی لینڈ کی ٹیم اتوار کے روز ہونے والے فائنل مقابلے میں انگلینڈ اور … Read more

عالمی کپ 2019 : اس ٹیم کے خلاف بھگوا رنگ کی جرسی پہن کر میدان پر اترے گی ٹیم انڈیا ! جانیے کیوں

دراصل ہندوستانی ٹیم افغانستان یا انگلینڈ کے خلاف ہونے والے میچ میں بھگوا رنگ کی جرسی پہن کر میدان پر اتر سکتی ہے ۔ ایسا اس لئے ہے کیونکہ افغانستان اور انگلینڈ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی جرسی کا رنگ بھی ویسا ہی ہے جیسا کہ ہندوستانی کھلاڑیوں کی جرسی کا رنگ ہے ۔ آئی … Read more

عالمی کپ 2019: افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنوں سے ہرایا

افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنوں سے ہرایا عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افیریقہ کو 104 رنوں سے شکست دی ہے۔ انگلینڈ نے جیت کے لئے جنوبی افریقہ کو 312 رنوں کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پوری ٹیم 207 رنز بناکر آوٹ ہو … Read more

سب سے تیز ’وکٹوں کی سنچری‘ مکمل کر محمد شامی نے بنایا عالمی ریکارڈ

ہندوستان کی جانب سے یک روزہ کرکٹ میں ابھی تک سب سے تیز 100 وکٹ لینے کا ریکارڈ عرفان پٹھان کے نام پر تھا جب کہ عالمی سطح پر نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ نے یہ کارنامہ 56ویں میچ میں انجام دیا تھا شامی نے اس دوران عرفان پٹھان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ شامی … Read more