صحت کے شعبے میں ہندوستان کی کوشش سرحدوں کی پابند نہیں : وزیراعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ صحت کے شعبےمیں بہتری کے لیے ہندوستان کی کوشش سرحدوں سے بالاتر ہے ۔ وہ اس شعبے میں افریقہ سمیت تقریباً تمام ترقی پذیر ممالک کو بھی تعاون دے رہا ہے۔ انہوں نے ای سگریٹ کو نوجوانوں کے لیے بے حدخطرناک قرار دیا۔پیر کو یہاں عالمی صحت کے … Read more