وزیر اعظم مودی کے دورہ کیلئے پاکستان نہیں دے گا اپنا خلائی راستہ ، مسترد کیا ہندوستان کا مطالبہ
پاکستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے جرمنی کے راستے امریکہ جانے کے لئے ان کے طیارہ کو اپنے فضائی علاقہ کا استعمال کرنے کی اجازت دینے سے منع کردیا ہے۔ پاکستان نے جموں و کشمیر کو بہانہ بناتے ہوئے اپنے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت سے انکار کردیا ہے ۔ پاکستان کے وزیر خارجہ … Read more