مسلمانوں کے لئے ہندوستان نہیں ’: محبوبہ مفتی کی بیٹی نے شہریت ترمیمی بل پر کسا طنز
جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا التجا جاوید ،جو اب محبوبہ مفتی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سنبھال رہی ہیں انہوں نے بدھ کے روز مرکزی کابینہ کے ذریعہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت … Read more