رنجن گوگوئی نے سپریم کورٹ میں اپنے آخری ورکنگ ڈے پر تمام معاملات میں نوٹس جاری کردیئے

چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے جمعہ کے روز اپنے سامنے درج تمام دس مقدمات میں نوٹس جاری کردیئے ، کیونکہ آج سپریم کورٹ میں ان کے کام کا آخری دن ہے۔ وہ 17 نومبر کو ریٹائر ہونے والے ہیں ۔جسٹس رنجن گوگوئی کو 3 اکتوبر 2018 کو چیف جسٹس آف انڈیا مقرر کیا … Read more

رنجن گو گوئی کے بعد جسٹس بوبڈے بنیں گے چیف جسٹس اف انڈیا، صدر جمہوریہ کی لگی مہر

جسٹس شرد اروند بوبڈے ہندوستان کی عدالت عظمیٰ کے اگلے چیف جسٹس مقرر ہوں گے۔ صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے منگل کے روز ان کے تقرری پر اپنی مہر لگادی ہے ۔ وہ عدالت عظمی کے موجودہ چیف جسٹس رنجن گگوئی کے استعفیٰ کے بعد ان کی جگہ لیں گے۔ جسٹس بوبڈے 18 … Read more

بابری مسجد کا فیصلہ لکھنے میں مصروف ہیں چیف جسٹس اف انڈیا، رات 9:30 بجے تک رہتے ہیں مصروف

بابری مسجد تنازعہ پر عدالت عظمیٰ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد اب چیف جسٹس اف انڈیا رنجن گوگوئی فیصلہ لکھنے میں مصروف ہیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گگوئی اس فیصلے کو لکھنے میں کس قدر مصروف ہیں، اس کا اندازہ پیر کے روز عدالت عظمیٰ میں دو معاملہ کی سماعت کے دوران … Read more

بابری مسجد کی آج ہی پوری ہو سکتی ہے سماعت، چیف جسٹس نے دیا اشارہ

بابری مسجد معاملہ میں اب فیصلہ کی گھڑی قریب آ گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سماعت پوری ہونے کی امید جتائی ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو سماعت کے دوران کہا کہ کل بدھ کو ایودھیا تنازعہ معاملہ میں وہ سماعت مکمل کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس کے لئے اس نے … Read more

بابری مسجد معاملہ: ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں نہیں ہوگی سماعت ، جانیں کیا ہے وجہ

اجودھیا تنازعہ کی سماعت ہفتے کے روز نہیں ہوگی۔ اجودھیاتنازعہ کی آج ہونے والی 37 ویں دن کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے واضح کیا کہ ہفتے کے روز متوقع سماعت نہیں ہوگی ۔ اب اس مقدمے کی سماعت 14 اکتوبر کو ہوگی ، کیونکہ دسہرہ کی وجہ سے عدالت … Read more