اہم خبر! عدالت عظمیٰ نے ای ڈی کے متعصبانہ رویہ سے ناراضگی کا کیا اظہار، شیوکمار کو ملی راحت

کانگریس لیڈر دی کے شیوکمار کو عدالت نے بڑی راحت دی ہے، ای ڈی شیوکمار میں ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی، ای ڈی کی اپیل کو سپریم کورٹ نے مسترد کیا ہے، ساتھ ہی سپریم کورٹ نے ایک ڈی کے متعصبانہ رویہ پر ناراض گی کا اظہار بھی کیا ہے۔  واضح … Read more