بڑی خبر: بابری مسجد کا فیصلہ آنے سے عین قبل فیض آباد وایودھیا میں حفاظتی انتظامات سخت
بابری مسجد کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اور فیصلہ آنے میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایودھیا میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور سخت حفاظتی انتظامات کا بھی بندوبست کیا گیا ہے، اور پورے شہر میں دس اضافی کمپنیوں کو بھی بھیجا جائے … Read more