چیف جسٹس کا دفتر بھی اب آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت آۓ گا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے آج یہ فیصلہ سنایا ہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا بھی ایک عوامی اتھارٹی ہے اور یہ حق اطلاعات کے قانون کے دائرہ کار میں آتا ہے۔ تاہم اعلی عدالت نے کہا کہ شفافیت کو رازداری کے حق کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی کیونکہ رازداری ایک اہم پہلو … Read more