کشمیر میں سبھی کو جانے کی ملی اجازت ، گورنر نے ٹریول ایڈوائزری ہٹائی
آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے ہٹائے جانے سے پہلے سیاحوں کو وادی چھوڑنے سے متعلق جاری ٹریول ایڈوائزری کو واپس لے لیا گیا ہے ۔ جموں و کشمیر میں معمولات زندگی کی بحالی کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گورنر ستیہ پال ملک نے پیر کو دو مہینے پہلے جاری کی گئی … Read more