سری نگر میں آج معمول کے خلاف صبح کے وقت بازار میں سناٹا نظر آیا

عام طور پر سرینگر شہر کا معمول ہے کہ صبح کے وقت دکانیں کھل جاتی ہے مگر آج سناٹا نظر آیا، وہیں گاڑیوں کے امد ورفت میں کمی دیکھی گئی، حالانکہ کہ سرینگر کے اکثر علاقوں سے بندشیں ہٹا لی گئی ہے تاہم دفعہ 144 اب بھی نافذ ہے، سرینگر کے کئی علاقوں میں پولیس … Read more

کشمیر میں مارے گئے بنگال کے مزدور کے اہل خانہ کے ساتھ ممتا بنرجی نے کیا افسوس کا اظہار، مدد کا بھی کیا اعلان

کشمیر میں دہشت گرد تنظیموں کی بوکلاہٹ پھر ایک بار سامنے آئی ہے، کشمیر کے گلگام علاقہ میں منگل کی رات کو دہشت گردوں نے 5 مزدوروں کا گولی مار کر بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا گیا۔ یہ سبھی مزدور مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع سے تعلق رکھتے ہیں اور یہاں کافی وقت سے … Read more