آندھرا ہوم منسٹر کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ پر نوجوان کی گرفتاری

امرواتی۔ ریاست آندھرا پردیش کی پولیس نے منگل کے روز فیس بک پر ریاست کے ہوم منسٹر ایم سوچترا کے متعلق قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر ایک نوجوان کو گرفتار کرلیاہے۔ مذکورہ نوجوان کی شناخت رامو کی حیثیت سے ہوئی ہے کہ جس کو گنٹور ٹاؤن پولیس نے ایک شہری کی جانب سے شکایت درج … Read more