!!دیگلور کے نوجوان تاجرکی حادثاتی موت

دیگلور :/14 جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر کی ایک مشہور شالیمار ہوٹل(فش مارکیٹ) کے مالک شیخ غوث کے نوجوان فرزند شیخ عرفان یہ اپنے دوست محمّدولدشادول صاحب کے ساتھ میں موٹر سائیکل نمبر( 4814 -26–MH )-ایک تقریب میں شرکت کیلئے نارائن کھیڑ (تلنگانہ) جارہے تھے،کہ نیشنل ہائی وے حیدرآباد روڈ پرگٹ کلیانی(جْکّل چوراہے) مقام پر … Read more

ضلع کریم نگر کو زیادہ سے زیادہ فنڈ مختص کرنے کا تیقن

کریم نگر میں منعقدہ اجلاس سے ریاستی وزیر دیاکر راؤ کا خطاب کریم نگر۔/13 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیرپنچایت راج و دیہی ترقیات ایرابلی دیاکر راؤ نے تیقن دیا کہ فنڈز مختص کرنے کے سلسلہ میں دیگر اضلاع سے بہت زیادہ کریم نگر ضلع کے لئے فنڈز مختص کئے جائیں گے۔ وہ یہاں … Read more

پنچایت ملازمین کو باقاعدہ بنانے کا مطالبہ

حسن آباد میں مزدور تنظیم کا احتجاج، مختلف قائدین کا خطاب حسن آباد۔/12 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست گیر سطح پر بیشتر مواضعات میں گزشتہ کئی سالوں سے برائے نام معاوضہ پر خدمات انجام دینے والے گرام پنچایت عملے جن میں اکثرت دلت ملازمین کی ہوتی ہے فوری باقاعدہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے … Read more

کانگریس ارکان اسمبلی کی ٹی آر ایس میں شمولیت جمہوریت کا قتل

سنگاریڈی میں احتجاجی دھرنا ، نرملا جگاریڈی کا خطاب سنگاریڈی ۔ 11 جون۔ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست تلنگانہ میں جمہوریت کے قتل کے خلاف کانگریس پارٹی نے آج جدید کلکٹریٹ سنگاریڈی کے روبرو شریمتی نرملا جگاریڈی صدرکانگریس ضلع سنگاریڈی کی قیادت میں ایک احتجاجی دھرنا منظم کیا گیا ۔ جس میں لاونیا ایم پی … Read more

شادنگر کے 6 منڈلوں پر ٹی آر ایس قائدین کامیاب

فرخ نگر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلم قائدصدر منڈل پریشد منتخب شادنگر 7 / جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شادنگر اسمبلی حلقہ کے تمام چھ منڈلوں کی منڈل پریشد پریسیڈنٹ ( ایم پی پی ) کی کرسیوں پر ٹی آر ایس پارٹی کے قائیدین نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ بنائی۔ … Read more